آئندہ سال 2026: دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے سال 2026 میں ہونے والے سورج اور چاند گرہنوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ سال دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے جن میں سے صرف ایک جزوی طور پر پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ پہلا سورج گرہن( solar eclipse)17 فروری 2026 کو ہو […]
آئندہ سال 2026: دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات Read More »
