آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، اسلام آباد میں سڑکیں زیرِ آب
(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، تاہم ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی آزاد کشمیر، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک […]
آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، اسلام آباد میں سڑکیں زیرِ آب Read More »
