سول ڈیفنس کوٹلی کی جانب سے TEVTA کے طلباء کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد
(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم کی ہدایت پر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سردار تعظیم اختر کی نگرانی میں TEVTA کوٹلی میں طلباء کے لیے سول ڈیفنس کا تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔ تربیتی سیشن میں لیڈی چیف انسٹرکٹر صوبیہ صدیق، چیف انسٹرکٹر جمال علی سبحانی اور انسٹرکٹر چوہدری اکرام ربانی نے […]
سول ڈیفنس کوٹلی کی جانب سے TEVTA کے طلباء کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد Read More »

