آپریشن بنیان مرصوص

آپریشن بنیان مرصوص رہتی دنیا تک بھارت کا پیچھا کرتا رہے گا، عبدالرشید ترابی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمز کے وفد کا صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں کا دورہ الخدمت دفاتر میں مرکزی قائدین کیساتھ ملاقاتیں۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمز کا ایک بڑا وفد صوبہ پنجاب […]

آپریشن بنیان مرصوص رہتی دنیا تک بھارت کا پیچھا کرتا رہے گا، عبدالرشید ترابی Read More »

جامعہ پونچھ میں پینل ڈسکشن،آپریشن بنیان مرصوص دشمن کو منہ توڑ جواب کا پیغام ہے، سیکٹر کمانڈر

راولاکوٹ: یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات میں ڈاکٹر عظمیٰ منشی کی زیر سربراہی’’ڈیٹرنس اور سفارتکاری: بدلتے ہوئے جنوبی ایشیا میں بھارتی جارحیت کا جواب‘‘ کے عنوان سے اعلیٰ سطحی پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسکالرز، دفاعی تجزیہ کار، فیکلٹی ممبران، اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پینل

جامعہ پونچھ میں پینل ڈسکشن،آپریشن بنیان مرصوص دشمن کو منہ توڑ جواب کا پیغام ہے، سیکٹر کمانڈر Read More »

bunyaaan masos

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی ،محکمہ سپورٹس یوتھ و کلچر کا پاک افواج کو خراج تحسین

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ سپورٹس یوتھ و کلچر کے زیر اہتمام آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سٹیج شو معرکہ حق اور ملی نغموں کا پروگرام منعقد کیا گیا ۔ تقریب میں سابق کرکٹر احمد شہزاد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آزادکشمیر بھر کے

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی ،محکمہ سپورٹس یوتھ و کلچر کا پاک افواج کو خراج تحسین Read More »

poster

مقبوضہ کشمیر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر،پاکستانی پرچم ،جے ٹین سی طیارے کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص سےبھارت کو منہ توڑ جواب دینےکے پوسٹر آویزاں چسپاں کردئیے گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ  کشمیر میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جن میں پاکستانی پرچم، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور جے 10 سی لڑاکا طیارے کی تصاویر ہیں ۔ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر،پاکستانی پرچم ،جے ٹین سی طیارے کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں Read More »

کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشن “بنیان مرصوص” کی کامیاب تکمیل پر اظہارِ اطمینان، موثر اور بروقت مثالی قرار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم اجلاس میں پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز، سیکیورٹی صورتحال، اور آپریشن “بنیان مرصوص” کی تکمیل سمیت اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ

کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشن “بنیان مرصوص” کی کامیاب تکمیل پر اظہارِ اطمینان، موثر اور بروقت مثالی قرار Read More »

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی،آزادکشمیراسمبلی کا پاک فوج کو شاندار خراج تحسین

مظفر آباد:آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق، وزراء کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہاگیاہے کہ اسمبلی کے ممبران اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ پاکستان کوبنیان مرصو ص میں کامیابی نصیب ہوئی۔ ایوان پاکستان کی بہادر بری، بحری اور فضائی افواج کو ہندوستان کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے، اس

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی،آزادکشمیراسمبلی کا پاک فوج کو شاندار خراج تحسین Read More »

آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی،صدر آزادکشمیر کا ہفتہ تشکر منانے کا اعلان

میرپور: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ اُس نے افواجِ پاکستان کو آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ میں عظیم الشان فتح سے سرفراز فرمایا۔ یہ معرکہ صرف ایک جنگ نہ تھی بلکہ حق و باطل کا ٹکراؤ تھا، جہاں پاک

آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی،صدر آزادکشمیر کا ہفتہ تشکر منانے کا اعلان Read More »

DOSIAR

معرکہ حق ،پاکستان نے بھارتی جارحیت بے نقاب کرکے ڈوزیئر جاری کردیا

معرکہ حق میں پاکستان نے بھارتی جارحیت بے نقاب کرکے ڈوزیئر جاری کردیا، ڈوزیئرمیں آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی، پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کیے گئےہیں ۔ آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق، سیٹلائٹ تصاویر، پہلگام فالس فلیگ پر مستندبین الاقوامی میڈیارپورٹس بھی ڈوزیئر کاحصہ ہیں ۔ ڈوزیئر کے متن کے مطابق ،پاکستان

معرکہ حق ،پاکستان نے بھارتی جارحیت بے نقاب کرکے ڈوزیئر جاری کردیا Read More »

آپریشن بنیان مرصوص : پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)’’آپریشن بنیان مرصوص‘’ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی، اک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی لڑاکا طیارے کہاں کہاں گرے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گر کر تباہ

آپریشن بنیان مرصوص : پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی Read More »

rally

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، پاکستان وآزاد کشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں ، پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اسلام آباد ، مظفر آباد، ہٹیاں بالا، نیلم ، چناری ، لمنیاں ، باغ ، راولا کوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل )آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پاکستان اور آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منایا جارہا ہے،بھارت سے فتح کا جشن منانے کے لیے لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، پاکستان وآزاد کشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں ، پاک فوج زندہ باد کے نعرے Read More »

Scroll to Top