پاکستان کی شاندار فتح،راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کی شاندار فتح اور اختتام پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ جاری کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لہو کو گرما دینا والا نغمہ حفاظت تیری ہم کریں گے […]

پاکستان کی شاندار فتح،راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ جاری Read More »