ڈاکٹر عمر اعظم کا اعزاز،آل پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کا امتحان ٹاپ کر لیا

راولاکوٹ :آزاد جموں وکشمیرایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے آفیسر ڈاکٹر عمر اعظم کا اعزاز۔ ڈاکٹر عمر اعظم نے آل پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کا امتحان ٹاپ کر لیا۔ ڈاکٹر عمر اعظم کا تعلق آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ (راولاکوٹ )سے ہے اور وہ ڈپٹی کمشنر سدھنوتی، کوٹلی اور میرپور بھی رہ چکے ہیں۔ آزاد حکومت […]

ڈاکٹر عمر اعظم کا اعزاز،آل پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کا امتحان ٹاپ کر لیا Read More »