تین ملکی سیریز :پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دی

(کشمیر ڈیجیٹل)تین ملکی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 20 ویں اوور کی آخری گیند پر 207 رنز بنا کر […]

تین ملکی سیریز :پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دی Read More »