لداخ : آسمان پر اچانک سرخ رنگ کی روشنی نے دنیا کوحیران کردیا
لداخ (کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام لداخ میں اچانک آسمان کا رنگ سرخ ہوگیا۔ جس نے مقامی لوگوں کو حیران کردیا۔ یہ قدرتی عمل کا وہ حصہ ہے جو کبھی کبھار دیکھنے کو ملتا ہے ۔ لداخ میں واقع گاؤں ہانلے کے آسمان پر عموماً گہرا نیلا رنگ چھایا رہتا ہے، جس میں دور دراز […]
لداخ : آسمان پر اچانک سرخ رنگ کی روشنی نے دنیا کوحیران کردیا Read More »



