آزاد کشمیر میں برف باری اور بارش : بالائی نیلم ویلی میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں برف باری اور بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تمام اہم شاہراہیں بحال کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالائی علاقوں میں شدید برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کے پیش نظر مسافروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]
آزاد کشمیر میں برف باری اور بارش : بالائی نیلم ویلی میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع Read More »
