آزادی صحافت

اوسلو میں پریس بریفنگ: خاتون صحافی نے آزادیِ صحافت پر نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقدہ ایک مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اس وقت انتہائی سخت اور غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ایک خاتون صحافی نے آزاد میڈیا اور بنیادی حقوق کے حوالے سے ان پر کھلے عام سوالات اٹھا دیے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا […]

اوسلو میں پریس بریفنگ: خاتون صحافی نے آزادیِ صحافت پر نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا Read More »

ورلڈ پریس فریڈم ڈے: مقبوضہ کشمیر میں صحافت پر قدغنیں، حریت رہنما عبدالحمید لون کے سنسنی خیز انکشافات!

اسلام آباد: ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر حریت رہنما عبدالحمید لون نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا اور صحافت کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صحافت اور میڈیا کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور شدید دباؤ میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا

ورلڈ پریس فریڈم ڈے: مقبوضہ کشمیر میں صحافت پر قدغنیں، حریت رہنما عبدالحمید لون کے سنسنی خیز انکشافات! Read More »

صدر اور وزیراعظم کا صحافی برادری کو خراج تحسین؛ غیر مستند خبروں کے تدارک پر زور

اسلام آباد: آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ معاشرے میں احتساب اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے آزاد صحافت کا ہونا ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ

صدر اور وزیراعظم کا صحافی برادری کو خراج تحسین؛ غیر مستند خبروں کے تدارک پر زور Read More »

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد

بھارتی انتہاپسند حکومت آزادی صحافت اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ سے بوکھلا گئی، پہلگام واقعے کے بعد بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر 6 کروڑ 30 لاکھ سبسکرائبرز رکھنے والے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی سفارش پر

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد Read More »