ٹاسک فورس کا ایکشن، ٹیکس چوری پر میرپور میں مشہور برانڈکی2 آؤٹ لیٹس سیل

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ اِنکم ٹیکس کی ٹاسک فورس نے ڈپٹی کمشنر محمود عالم ،انسپکٹر لقمان جرال ،انسپکٹر سید عاطف علی نےکانسٹیبلز انکم ٹیکس غلام غوث ،غفار سمیع کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے میرپور میں سٹائلو شوز کے دونوں آوٹ لیٹس کو سیل کر دیا۔ مذکورہ آوٹ لیٹس تاحال آزاد کشمیر ٹیکس کے پوائنٹ آف […]

ٹاسک فورس کا ایکشن، ٹیکس چوری پر میرپور میں مشہور برانڈکی2 آؤٹ لیٹس سیل Read More »