امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف لگانے کا اعلان
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف عائد کرنے کا اعلان ۔ اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بھارت کے موجودہ 25 فیصد ٹیرف میں اضافہ کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت اچھا تجارتی پارٹنر نہیں ہے، کیونکہ […]
امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف لگانے کا اعلان Read More »
