کشمیر سمیت پاکستان بھر میں آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئندہ ہفتے سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہےکہ کشمیر میں 25 فروری سے 2 مارچ تک شدید بارشوں اور برفباری،فلیش فلڈنگ کا امکان جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں 24 فروری […]

کشمیر سمیت پاکستان بھر میں آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان Read More »