آئندہ سال حج مزیدمہنگا،اخراجات 13 لاکھ روپے تک جانے کا امکان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئندہ سال حج مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے جس کیلئے عازمین حج کو اخراجات کی مد میں مزید ایک لاکھ روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق آئندہ مختصر حج گزشتہ سال کے نسبت ایک لاکھ روپے مہنگا ہوگا جس کی قیمت 13 لاکھ روپے ہوگی، مختصر […]
آئندہ سال حج مزیدمہنگا،اخراجات 13 لاکھ روپے تک جانے کا امکان Read More »


