وفاقی وزارت مذہبی امور کا اہم اقدام، 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عمرہ کمپنیوں کی فہرست ہجری سال 1447 کیلئےقابل عمل ہے۔ زائرین بکنگ سے پہلے وزارت کی ویب سائٹ سے کمپنی کی لازمی تصدیق کریں۔ رقم کی […]

وفاقی وزارت مذہبی امور کا اہم اقدام، 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری Read More »