ہم نے 3 رافیل، 1 سخوئی 30 ایم کے آئی130، 1 مگ 29 کھوئے، یہ سب ہمارے ہی علاقے میں مار گرائے، فرانسس جارج
نئی دہلی:آپریشن سندور پر کانگریس ودیگر اپوزیشن رہنمائوں نے لوک سبھا میں مودی سرکار کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے اہم سوالات اٹھادیئے اور مودی سرکاری کا ڈرامہ بے نقاب کردیا ہے۔ کانگریسی لیڈرو ایم پی فرانسس جارج نے بھارتی ایوان لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ دنیا چیخ چیخ کر کہہ رہی […]






