تازہ ترین

پاک فوج اور پی ایل اے حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا۔ […]

پاک فوج اور پی ایل اے حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

پنجگور میں آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 11دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید

راولپنڈی:ایف سی بلوچستان نے پنجگورکے علاقے گوارگو میں آپریشن کرتےہوئے فتنہ الہندوستان کے11دہشتگرد ہلاک کردیئے جبکہ دو جوان وطن پرقربان ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان نے پنجگورکے علاقے گوارگومیں دہشتگردوں کے خلاف جمعہ کی  رات کو اہم آپریشن کرتے ہوئے  فتنہ الہندوستان کے11دہشتگرد وں کو ٹھکانے لگا دیا۔ فائرنگ تبادلے میں

پنجگور میں آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 11دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید Read More »

سردارعبدالقیوم نیازی کو دھچکا،عباسپور کی سیاسی فضا تبدیل،احمد رشید ساگر مسلم لیگ ن میں شامل

عباسپور(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کاپاور شو، چوہدری یاسین گلشن کی پوزیشن مزید مستحکم ۔ عباسپور کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، سردارعبدالقیوم نیازی کے قریبی ساتھی ، معروف سیاسی، سماجی و صحافتی شخصیت اور سابق امیدوار اسمبلی چوہدری احمد رشید ساگر نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت غیر مشروط طور پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

سردارعبدالقیوم نیازی کو دھچکا،عباسپور کی سیاسی فضا تبدیل،احمد رشید ساگر مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

لاہور سے راولپنڈی آنیوالی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار، 50 مسافر زخمی

لاہور سے اسلام آباد جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس سے 50 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعے کے روز لاہور سے اسلام آباد جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کالا شاہ کاکو اور مریدکے کے درمیان نالہ ڈیک کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی

لاہور سے راولپنڈی آنیوالی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار، 50 مسافر زخمی Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے معلمین القرآن کے وفد کی ملاقات،دیرینہ مسائل حل کی یقین دھانی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معلمینِ قرآن ہمارے سروں کا تاج ، معاشرے کی فکری و روحانی بنیادوں کے معمار ہیں۔ میں نے ہمیشہ ان کی عظمت کو تسلیم کیا اور ان شاءاللہ دوبارہ حکومت ملی تو ان کے جملہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے معلمین القرآن کے وفد کی ملاقات،دیرینہ مسائل حل کی یقین دھانی Read More »

ریاستی نظام آئین کے تابع ، کسی پریشر گروپ یا کمیٹی کی من مانی نہیں چلنے دینگے، ترجمان حکومت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا کہ آزادریاست جموں وکشمیر کا نظام عبوری آئین کے تابع ہےاور کسی پریشرگروپ یاکمیٹی کی مرضی یا خواہش کے تابع نہیں ہوسکتا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آئین میں کوئی ترمیم کرناچاہتا ہے تواسکا آئینی طریقہ کار موجود ہے۔ مہاجرین مقیم پاکستان ہمارے جسم و

ریاستی نظام آئین کے تابع ، کسی پریشر گروپ یا کمیٹی کی من مانی نہیں چلنے دینگے، ترجمان حکومت Read More »

میرابکوٹ ڈولی کے قریب سے 22 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ، تلاش جاری

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل )چکوٹھی سے میرا بکوٹ جانے والی ڈولی کے قریب ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔میرا بکوٹ جانیوالی ڈولی کے قریب سے بائیس سالہ لڑکی،فضہ پرویز عباسی دختر محمد پرویز عباسی ساکنہ میرابکوٹ نے ڈولی کے قریب سے گزرتے ہوئے اچانک دریا میں چھلانگ لگا دی۔ لڑکی کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122کی

میرابکوٹ ڈولی کے قریب سے 22 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ، تلاش جاری Read More »

کشمیری رہنماوں کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ چیئرمین پاسبان حریت عزیر احمد غزالی، رہنما پیپلز پارٹی شوکت جاوید میر، سید آصف گیلانی سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

کشمیری رہنماوں کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کشمیریوں کے حق میں اہم قرارداد منظور

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا اسمبلی نے جموں و کشمیر کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔ قرارداد حکومتی رکن اسمبلی شرافت علی نے پیش کی ، قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ۔ یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔قرارداد کا متن ، یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کشمیریوں کے حق میں اہم قرارداد منظور Read More »

رٹھوعہ ہریام

رٹھوعہ ہریام پل: آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے ویری ایشن آرڈر میں دو سال تاخیر، پاکستان کو 3 ارب روپے سے زائد کا نقصان

آزاد کشمیر کی حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں پاکستان کی حکومت نے رٹھوعہ ہریام پل کی تعمیر کے لیے 3 ارب 30 کروڑ روپے واگزار کیے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ رواں مالی سال میں یہ پل مکمل ہوسکتا ہے۔ اس سے پہلے، فروری 2024 میں پاکستان کی قومی اقتصادی

رٹھوعہ ہریام پل: آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے ویری ایشن آرڈر میں دو سال تاخیر، پاکستان کو 3 ارب روپے سے زائد کا نقصان Read More »

Scroll to Top