ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : ٹائٹل جنوبی افریقہ نے اپنے نام کر لیا
جنوبی افریقہ چیمپئنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹوں سے شکست دی ۔ برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے […]
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : ٹائٹل جنوبی افریقہ نے اپنے نام کر لیا Read More »









