تازہ ترین

یوم استحصال کشمیرویوم سیاہ پر سرینگر میں پوسٹر چسپاں، ہڑتال کی اپیل

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن کے ذریعے لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ علاقے میں نوآبادیاتی بھارتی ایجنڈے کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر اور یوم سیاہ کے طور پر منائیں ۔ کشمیر میڈیا […]

یوم استحصال کشمیرویوم سیاہ پر سرینگر میں پوسٹر چسپاں، ہڑتال کی اپیل Read More »

فاروق حیدر

انوارالحق یوٹرن کی منفرد مثال، ہر مطالبہ ہڑتال کے بعد منظور کیا جاتا ہے، راجہ فاروق حیدر

میرپور /بھمبر: سابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا وزیر اعظم اثر حاضر میں یو ٹرن کی منفرد مثال ہے ، ہر مطالبہ ہڑتال کے بعد منظور کیا جاتا ہے۔ صدارتی آرڈیننس میں بھی ایسا ہی ہوا، پہلے گالیاں نکلواتے ہیں پھر بات مان لیتے ہیں، اس وزیر

انوارالحق یوٹرن کی منفرد مثال، ہر مطالبہ ہڑتال کے بعد منظور کیا جاتا ہے، راجہ فاروق حیدر Read More »

کشمیر پر مسلسل حمایت،صدر زرداری کا ایرانی صدروسپریم لیڈرسے اظہار تشکر

اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں جموں کشمیر پربھارتی غیرقانونی قبضے کے خلاف مسلسل حمایت پرایرانی صدر اور ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای سے اظہار تشکر کیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ایوان صدر پہنچے جہاں صدر آصف علی زرداری نے ان کا مرکزی

کشمیر پر مسلسل حمایت،صدر زرداری کا ایرانی صدروسپریم لیڈرسے اظہار تشکر Read More »

بھارت روس کو یوکرین کیخلاف جنگ میں مالی معاونت فراہم کررہا ہے، ٹرمپ کے مشیر کا الزام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اہم مشیر نے بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس سے تیل خرید کر یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں اسے مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور ٹرمپ کے بااثر مشیروں

بھارت روس کو یوکرین کیخلاف جنگ میں مالی معاونت فراہم کررہا ہے، ٹرمپ کے مشیر کا الزام Read More »

ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان مکمل ،واپس روانہ

اسلام آباد: ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق روانگی کے موقع پر نور خان ایئربیس پر وفاقی وزراء عطا اللہ تارڑ، ریاض حسین پیرزادہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کو پُرتپاک

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان مکمل ،واپس روانہ Read More »

تجارت

پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد:پاکستان اور ایران نے آپس میں سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں وفاقی وزیر تجارت جام کمال اور ایران کے وزیر صنعت و تجارت محمد آتابک کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور سرحدی تعاون بڑھانے پر

پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر Read More »

جماعت اسلامی

حویلی کہوٹہ : جماعت اسلامی کی تنظیم سازی مکمل، 94 ویلج کمیٹیوں کا اعلان

حویلی کہوٹہ (رپورٹ ،سید سعد بخاری)سید شفقات حسین بخاری امیر جماعت اسلامی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جماعت اسلامی کا انتخابی عمل دو سال کے لیے ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج الحمد اللہ میرا ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے اور ضلع حویلی میں تنظیمی عمل کا ڈھانچہ مکمل ہو

حویلی کہوٹہ : جماعت اسلامی کی تنظیم سازی مکمل، 94 ویلج کمیٹیوں کا اعلان Read More »

گرفتار

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبہ بے نقاب، سابق وزیرِ اعظم قیوم نیازی گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع

سابق وزیرِ اعظم اور پی ٹی آئی آزاد کشمیرکے صدر عبد القیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ ایک احتجاجی ریلی کی قیادت کررہے تھے ۔ سکیورٹی اداروں اور پولیس کے مطابق انہیں 16 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے ، ذرائع

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبہ بے نقاب، سابق وزیرِ اعظم قیوم نیازی گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع Read More »

ذیشان حیدر

ذیشان حیدر کا سابق وزیراعظم کی گرفتاری پر ریاست گیر احتجاج کا اعلان

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم سردارعبدالقیوم خان نیازی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر سید ذیشان حیدر نے شدید مذمت کی اور ریاست گیر احتجاج کا اعلا ن کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق  سید ذیشان حیدر نے چکار میں ایک ہنگامی میڈیا ٹاک کے دوران سابق وزیراعظم سردار

ذیشان حیدر کا سابق وزیراعظم کی گرفتاری پر ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

قیوم نیازی

قیوم نیازی کی گرفتاری،پی ٹی آئی کا سخت ردعمل،حکومت کو الٹی میٹم دیدیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل، سید ہیصم حسین نقوی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کو بھمبر کے مقام سےگرفتار کر لیا گیا ۔ اس گرفتاری پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات راجہ فرخ ممتازنے شدید ردعمل دیا ہے اور حکومتِ آزاد کشمیر کو دو گھنٹے کا الٹی میٹم

قیوم نیازی کی گرفتاری،پی ٹی آئی کا سخت ردعمل،حکومت کو الٹی میٹم دیدیا Read More »

Scroll to Top