حساس معلومات،اہم مقامات کی لوکیشن بھارت کو فراہم کرنیوالا جاسوس گرفتار
مظفر آباد: بلال مسجد نالہ شوائی مظفرآباد کی لوکیشن بھارتی خفیہ اداروں کو فراہم کرنے اور بھارت کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں کھائیگلہ راولاکوٹ کا نوجوان گرفتار کیا گیا ہے۔ مظفرآباد تھانہ پنجگراں میں 23 جولائی کو درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق محمد عبید جہانگیر ولد محمد جہانگیر شاہد سکنہ کوئیاں […]
حساس معلومات،اہم مقامات کی لوکیشن بھارت کو فراہم کرنیوالا جاسوس گرفتار Read More »









