خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کشمیریوں کے حق میں اہم قرارداد منظور
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا اسمبلی نے جموں و کشمیر کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔ قرارداد حکومتی رکن اسمبلی شرافت علی نے پیش کی ، قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ۔ یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔قرارداد کا متن ، یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم […]
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کشمیریوں کے حق میں اہم قرارداد منظور Read More »









