تازہ ترین

ڈاکٹر مشتاق خان

پاکستان مسئلہ کشمیر کا ایجنڈا سلامتی کونسل میں لائے،ڈاکٹرمشتاق خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام اباد: امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ کشمیری عوام کا حق خودارادیت ایک تسلیم شدہ عالمی حق ہےاس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ دنیا کو یاد دلانا ہوگا کہ اقوام متحدہ نے کشمیری عوام سے […]

پاکستان مسئلہ کشمیر کا ایجنڈا سلامتی کونسل میں لائے،ڈاکٹرمشتاق خان Read More »

77 سال بعد بھی اقوامِ متحدہ کا وعدہ پورا نہ ہو سکا، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے یومِ حقِ خودارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج سے 77 سال قبل اقوامِ متحدہ نے کشمیری عوام سے حقِ خودارادیت کا وعدہ کیا تھا، جو تاحال پورا نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ حالانکہ یہ عالمی ادارے کی

77 سال بعد بھی اقوامِ متحدہ کا وعدہ پورا نہ ہو سکا، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

دنیا کا سب سے چھوٹا خودکار روبوٹ تیار: سائنسی دنیا میں ایک اہم پیش رفت

پنسلوانیا اور مشی گن کے سائنسدانوں نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کا سب سے چھوٹا پروگرام ایبل خودکار روبوٹ تیار کر لیا ہے۔ پنسلوانیا اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کے مطابق، یہ روبوٹ حجم میں نمک کے ایک دانے سے بھی چھوٹا ہے اور کسی جراثیم کی

دنیا کا سب سے چھوٹا خودکار روبوٹ تیار: سائنسی دنیا میں ایک اہم پیش رفت Read More »

آئی پی ایل کی بنگلادیش میں نشریات بند، پس منظر کیا ہے؟

بھارت کو ایک اور سفارتی اور اسپورٹس محاذ پر دھچکا اس وقت لگا جب بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی اپنے ملک میں ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کر دی۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بنگلادیش پہلے ہی اپنی قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے

آئی پی ایل کی بنگلادیش میں نشریات بند، پس منظر کیا ہے؟ Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتیں نئی بلندی پر، بڑا اضافہ ریکارڈ

(5 جنوری 2026): عالمی مارکیٹ میں جاری اضافے کے رجحان کے بعد پاکستان میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث قیمتی دھاتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں

پاکستان میں سونے کی قیمتیں نئی بلندی پر، بڑا اضافہ ریکارڈ Read More »

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کادوسرا واقعہ

لاہور کی نجی یونیورسٹی آف لاہور میں چند روز کے دوران خــودکشی کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نوجوان طالب علم کے بعد اب 21 سالہ طالبہ بھی جان کی بازی ہار گئی۔ اس واقعے نے تعلیمی ادارے میں سوگ کی فضا قائم کر دی ہے اور طلبہ و اساتذہ شدید غم

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کادوسرا واقعہ Read More »

آڈی پاکستان نے جدید الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی

آڈی پاکستان نے برقی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے جدید الیکٹرک گاڑی کیو سکس ای ٹران باضابطہ طور پر متعارف کروا دی ہے۔ یہ گاڑی ای ٹران 50 اور ای ٹران جی ٹی کی کامیابی کے بعد مارکیٹ میں آئی ہے اور طاقت، کارکردگی اور خوبصورتی کا بہترین امتزاج پیش کرتی ہے۔ آڈی کیو

آڈی پاکستان نے جدید الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی Read More »

ایکشن کمیٹی کے مطالبات سے متعلق شاہ غلام قادرکا اہم بیان سامنے آ گیا

صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی کا کام ہے ایکشن کرنا اور اگر کمیٹی اپنے ایکشن پر آگئی ہے تو وہ دلیل کے ساتھ اسے کرے، دلیل ابھی کمزور ہے۔ شاہ غلام قادر نے بتایا کہ ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات تھے جن میں سے 36 مطالبات تقریباً

ایکشن کمیٹی کے مطالبات سے متعلق شاہ غلام قادرکا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

مظفرآباد میں حق خودارادیت کے موقع پر بڑی عوامی ریلی نکالی گئی

مظفرآباد: آج ریاست جموں و کشمیر میں حق خودارادیت منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام مظفرآباد کے دارالحکومت میں ایک بڑی عوامی ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے برہان وانی شہید چوک سے اقوامِ متحدہ کے مبصر دفتر دومیل تک مارچ کیا۔ اس ریلی

مظفرآباد میں حق خودارادیت کے موقع پر بڑی عوامی ریلی نکالی گئی Read More »

وینزویلاسیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ہوئی ہے اور یہ 60.37 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا ہے۔ اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70

وینزویلاسیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں Read More »