تازہ ترین

تجارتی معاہدہ نہ کیا تو 25 فیصد ٹیرف دینا ہو گا،ٹرمپ کی انڈیا کو وارننگ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے نہیں پایا تو بھارت کو امریکی منڈی میں 25 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت ایک دوست ملک ضرور ہے، لیکن […]

تجارتی معاہدہ نہ کیا تو 25 فیصد ٹیرف دینا ہو گا،ٹرمپ کی انڈیا کو وارننگ Read More »

جرمن کوہ پیما لیلیٰ پیک سرکرنےکے دوران لاپتہ ،دوسری کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا گیا

گلگت: جرمن کوہ پیما لورا ڈالمایر گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی میں واقع لیلیٰ پیک (6096 میٹر) سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہوگئیں جبکہ ایک اور کوہ پیما کو آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔ الپائن کلب آف پاکستان (اے سی پی ) کے نائب صدر کرار حیدری نے

جرمن کوہ پیما لیلیٰ پیک سرکرنےکے دوران لاپتہ ،دوسری کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا گیا Read More »

آزادکشمیر:کمپیوٹرائزڈ الیکٹو رل رول سسٹم کی تیاری میں پیشرفت،نادرا سے معاہدہ طے

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں کمپیوٹرائزڈ الیکٹو رل رول سسٹم کی تیاری کے حوالہ سے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا نادرا کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدہ پر دستخطوں کی تقریب نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ معاہدے پر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری

آزادکشمیر:کمپیوٹرائزڈ الیکٹو رل رول سسٹم کی تیاری میں پیشرفت،نادرا سے معاہدہ طے Read More »

ادریس عباسی اوایس ڈی،شاہدایوب سیکرٹری صدارتی امور تعینات، سیکرٹری زراعت بھی تبدیل

مظفرآباد: حکومت آزاد کشمیر نے سیکرٹری صدارتی امور ادریس عباسی کو او ایس ڈی کرکے ان کی جگہ شاہدایوب کو سیکرٹری صدارتی امور تعینات کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں وکشمیر نے انتظامی مفاد کے پیش نظر تبادلوں وتقرریوں کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ادریس عباسی کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل

ادریس عباسی اوایس ڈی،شاہدایوب سیکرٹری صدارتی امور تعینات، سیکرٹری زراعت بھی تبدیل Read More »

ٹرمپ جب بھی جنگ رکوانے کا بیان دیتے ہیں مودی کے زخم تازہ ہوجاتے ہیں، شہبازشریف

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر جب جب پاک بھارت جنگ رکوانے سے متعلق بیان دیتے ہیں تو مودی کے زخم دوبارہ تازہ ہوجاتے ہیں۔ لاہور میں پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد بار اس بات کا اعتراف کیا

ٹرمپ جب بھی جنگ رکوانے کا بیان دیتے ہیں مودی کے زخم تازہ ہوجاتے ہیں، شہبازشریف Read More »

پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی

مظفرآباد:پولیس اہلکاروں کی ہڑتال روکنے میں ناکامی پر پونچھ سمیت کئی اضلاع میں افسران تبدیل کردیئے گئے ہیں جس کا سروسراینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع باغ راجہ محمد اکمل خان کو تبدیل کر کے مرکزی دفتر پولیس کیساتھ منسلک کردیاگیا جبکہ سپر نٹنڈنٹ پولیس

پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی Read More »

جہلم ویلی ورکرز کنونشن کی کامیابی پر قومی قیادت کا ذیشان حیدر کو فون، خراج تحسین پیش

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سید ذیشان حیدر کو جہلم ویلی میں ایک تاریخی، بے مثال اور متحد کنونشن کے انعقاد پر زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ پی ٹی آئی قیادت نے ٹیلیفونک گفتگو میں ذیشان حیدر کی بصیرت، قربانی،

جہلم ویلی ورکرز کنونشن کی کامیابی پر قومی قیادت کا ذیشان حیدر کو فون، خراج تحسین پیش Read More »

9 مئی کوامریکی نائب صدر ڈی جی وینس نےفون کرکے کہا کہ پاکستان آپ پر بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کاانکشاف

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر ڈی جی وینس نے انہیں خبردار کیا کہ پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ مودی نے کہا کہ “9 مئی کو رات کو ٹرمپ نے مجھے کال کرنے کی

9 مئی کوامریکی نائب صدر ڈی جی وینس نےفون کرکے کہا کہ پاکستان آپ پر بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کاانکشاف Read More »

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا انوار الحق کو کڑا جواب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے موجودہ وزیراعظم انوار الحق پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ “وزیراعظم جو ہے آزادکشمیر کا وڈیرہ ہے۔ یہ گناہ صرف مجھ سے اور شاہ غلام قادر سے سرزد ہوا، اس میں میاں نواز شریف کا کوئی کردار نہیں تھا۔” انہوں نے کہا

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا انوار الحق کو کڑا جواب Read More »

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے لیے چار ناموں پر مشتمل پینل وزیراعظم پاکستان کو بھجوا دیا گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ آزاد کشمیر نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے چار ناموں پر مشتمل پینل وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین کشمیر کونسل کو بھجوا دیا ہے۔ پینل میں سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس مصطفیٰ مغل، سابق جج ہائیکورٹ اظہر سلیم بابر، صداقت حسین راجہ اور سابق بیوروکریٹ فرحت علی میر شامل ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے لیے چار ناموں پر مشتمل پینل وزیراعظم پاکستان کو بھجوا دیا گیا Read More »

Scroll to Top