تازہ ترین

سیکڑوں کنال اراضی چھوڑ کر آئے ہیں، ایکشن کمیٹی والے کون ہوتے ہم پر انگلی اٹھانے والے ، جاوید بٹ

مظفر آباد: آزادکشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے کہا ہے کہ میرے دادا1947میں پاکستان آئے اور واپس چلے گئے جبکہ میرے والد یہاں ہی رہے اور راولپنڈی سے 1948 سے مقیم ہیں، میرے والد سبزی اور کریانہ کی دکان کرتے تھے۔ہم سیکڑوں کنال اراضی چھوڑ کرآئے ہیں، ایکشن کمیٹی والے کون ہوتے ہم پرآوازاٹھانے والے۔ […]

سیکڑوں کنال اراضی چھوڑ کر آئے ہیں، ایکشن کمیٹی والے کون ہوتے ہم پر انگلی اٹھانے والے ، جاوید بٹ Read More »

چینی

شوگر ملزمالکان نے چینی کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے موجودہ حکومتی پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان اقدامات کے نتیجے میں ملک کو چینی کے ممکنہ بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اس پالیسی پر سخت ردعمل دیا ہے

شوگر ملزمالکان نے چینی کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »

بگرام ایئر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہونگے،ٹرمپ کی افغانستان کودھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ اگر افغانستان بگرام ائیربیس واپس نہیں دیتا جنہوں نے اسے بنایا یعنی امریکاتو بہت بر اہوگا۔ If Afghanistan doesn’t give

بگرام ایئر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہونگے،ٹرمپ کی افغانستان کودھمکی Read More »

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدہ ، مسئلہ کشمیر حل کرنا اب بھارت کی ضرورت بن جائیگی، راناثنااللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انڈیا اب پاکستان کیساتھ جنگ کا خیال دل سے نکال دے اور پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدہ کے بعدمسئلہ کشمیر حل کرنا اب بھارت کی ضرورت بن جائے گی۔ رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدہ ، مسئلہ کشمیر حل کرنا اب بھارت کی ضرورت بن جائیگی، راناثنااللہ Read More »

پروپیگنڈے کا بہترین جواب، وفاقی وزیرنے بیٹی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوادی

کراچی:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوا کر پروپیگنڈے کو دفن کردیا۔ کراچی میں سروائیکل کینسر کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کو ویکسین لگوائی، بعد ازاں بیٹی کی انگلی پر خود مارک لگایا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

پروپیگنڈے کا بہترین جواب، وفاقی وزیرنے بیٹی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوادی Read More »

فوڈ اتھارٹی وانتظامیہ کا ایکشن، پٹہکہ بازار سے غیرمعیاری اشیاء ضبط، دکانداروں کو جرمانے

پٹہکہ(کشمیر ڈیجیٹل) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد اور تحصیل انتظامیہ کا پٹہکہ بازار میں مشترکہ گرینڈ آپریشن۔موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی مدد سے موقع پر دودھ ،پانی،آئل،مصالحہ جات کے نمونہ جات حاصل کر کے ٹیسٹنگ کی گئی ،لیبارٹری رپورٹ کی روشنی میں غیر تسلی بخش قرار دئیے جانے والے شاہین سلانٹی سمیت غیر رجسٹرڈ اشیائے خوردونوش ضبط،مضر

فوڈ اتھارٹی وانتظامیہ کا ایکشن، پٹہکہ بازار سے غیرمعیاری اشیاء ضبط، دکانداروں کو جرمانے Read More »

پیپلزپارٹی کا عظیم الشان اجتماع نظریاتی تخریب کاروں کیلئے چیلنج ، چوہدری یٰسین

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں طویل عرصے بعد کوٹلی میں شاندار ورکرز کنونشن کا انعقاد کر کے سیاسی میدان گرما دیا جس میں سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے خصوصی شرکت کی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ عظیم الشان کنونشن کا

پیپلزپارٹی کا عظیم الشان اجتماع نظریاتی تخریب کاروں کیلئے چیلنج ، چوہدری یٰسین Read More »

بھارت کی آزادکشمیر میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، پاک فوج کے ہاتھوں دشمن کی پٹائی

وادی لیپہ(کشمیر دیجیٹل) معرکہ حق کے بعد بھارت کی ایک بار پھر پاک فوج کے ہاتھوںزبردست پٹائی ، دشمن کی گنیں خاموش ، وادی لیپا سیکٹر میںبھارتی فوج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ظہر کے وقت سرحدی پوسٹوں اور ملحقہ آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،فائرنگ

بھارت کی آزادکشمیر میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، پاک فوج کے ہاتھوں دشمن کی پٹائی Read More »

راولاکوٹ تاریخی معرکہ حق جلسے میں بھارت کا سینہ چاک کریں گے،ضیاء القمر کا اعلان

باغ، (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاءالقمر کی رہائش گاہ پر راولاکوٹ کے مقام پر ہونے والے معرکہ حق جلسہ عام کے حوالہ سے مشاورتی اجلاس جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا۔ سینکڑوں کی تعداد میں حلقہ شرقی وسطی باغ کے کارکنان ، پارٹی ورکروں ، عہدیداران کی شرکت اس موقع پر

راولاکوٹ تاریخی معرکہ حق جلسے میں بھارت کا سینہ چاک کریں گے،ضیاء القمر کا اعلان Read More »

وادی لیپا:بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی، بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجٹل)بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی سامنے آگئی ، وادی لیپا میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ شروع جس کے جواب میں پاک فوج کی جانب سےمنہ توڑجواب دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔   معرکہ حق کے بعد ایک بار پھر

وادی لیپا:بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی، بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب Read More »

Scroll to Top