پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں میں بہتری
پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ اب نارمل سطح پر ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی بھی بتدریج اتر رہا […]
پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں میں بہتری Read More »









