مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ثالثی کی پیشکش
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے صدر سجاد قیوم میر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی موجودہ نازک اور کشیدہ صورتحال میں ایوانِ صحافت حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ سجاد قیوم میرکا کہنا تھا کہ ریاست کے حالات […]
مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ثالثی کی پیشکش Read More »









