تازہ ترین

کوٹلی، سانپ کے ڈسنے سے 24گھنٹوں میں2بجوں سمیت3جاں بحق

کوٹلی: ضلع کوٹلی میں 24گھنٹوں کے دوران سانپ کے ڈسنے سے دو بچوں سمیت3افراد جاں بحق ہوگئے لیکن کسی کو نوٹس لینے کی توفیق نہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی کے نواحی علاقے منیل کالونی کے ملک شبیر کا جواں سالہ بیٹادانیال شبیر زہریلے سانپ کے کاٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دانیال […]

کوٹلی، سانپ کے ڈسنے سے 24گھنٹوں میں2بجوں سمیت3جاں بحق Read More »

ٹرمپ کا بھارت پر25فیصد ٹیرف،اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت امریکا کا اچھا دوست ہے لیکن ہم نے

ٹرمپ کا بھارت پر25فیصد ٹیرف،اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان Read More »

جماعت اسلامی آزادکشمیر کا 5اگست کو ’’ یوم تحفظ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان

مظفرآباد: امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 5 اگست کو ’’یوم تحفظ کشمیر‘‘ کے طور پر منائے گی۔ سینٹرل پریس کلب مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا کہ ہم بھارت کی جانب سے 5

جماعت اسلامی آزادکشمیر کا 5اگست کو ’’ یوم تحفظ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان Read More »

صحت سہولت کارڈ، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام کو وفاقی پروگرام میں مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سربراہ صحت سہولت کارڈ محمد ارشد کا کہنا ہے کہ وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے جارہے ہیں۔ معاملہ منظوری کیلئے ایکنک کو بھجوا دیا

صحت سہولت کارڈ، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نئی پالیسی کا اعلان کیا اور ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق اہم اعداد و شمار پیش

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا Read More »

حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ

راولپنڈی : حسن ابدال میں آج صبح افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جھاری کس کے مقام پر ایک گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی۔ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور پانچ افراد کو زندہ نکال لیا۔

حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ Read More »

بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ “معرکہ حق” میں شکست سے دوچار بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16ویں سیشن کے شرکاء سے ملاقات کی، جس میں مختلف سول افسران

بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر فوری اقدام کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام امن مشنز کی بنیاد سیاسی حل پر ہونی چاہیے، اور

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر فوری اقدام کا مطالبہ Read More »

پی ٹی آئی کارکنان متنازعہ ویڈیو پر رائے دینے سے گریز کریں،سید ذیشان حیدر کی سخت ہدایت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر اور امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ چھ، سید ذیشان حیدر نے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی سے منسوب حالیہ متنازعہ ویڈیو کے تناظر میں ایک واضح، سنجیدہ اور ذمہ دارانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے پارٹی کے تمام عہدیداران، کارکنان، ووٹرز اور

پی ٹی آئی کارکنان متنازعہ ویڈیو پر رائے دینے سے گریز کریں،سید ذیشان حیدر کی سخت ہدایت Read More »

انوارالحق نےبھمبر میں زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد: سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سرکاری زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ میں ہرچیز بازار سے خریدنی ہے، میں نے لوگوں کی زمینوں پر قبضے نہیں کئے، سرکار سے اس نے 100کنال اراضی 50سالہ

انوارالحق نےبھمبر میں زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا،راجہ فاروق حیدر Read More »

Scroll to Top