ایشیاء کپ میچ:پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سٹیڈیم جانے سے روک دیا
دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں آج ایشیا کپ 2025(asia cup) کے اہم مقابلے میں دبئی میں آمنے سامنے ہونگی لیکن میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو لیکر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسامان بس میں رکھ دیا گیا ہے،پاکستان ٹیم کے پلیئرز ابھی ہوٹل میں موجود ہیں،کھلاڑیوں اور […]
ایشیاء کپ میچ:پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سٹیڈیم جانے سے روک دیا Read More »









