دنیا

یورپی ممالک کے متعدد ایئرپورٹس پرسائبر حملہ، نظام درہم برہم، درجنوں پروازیں منسوخ

جرمنی (کشمیرڈیجیٹل)یورپی ممالک کے متعدد بڑے ایئرپورٹس پر نصب چیک ان اور بورڈنگ سسٹمز کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد کئی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یورپ کے بڑے ہوائی اڈوں پر ہفتہ کے روز مسافروں کو شدید مشکلات کا […]

یورپی ممالک کے متعدد ایئرپورٹس پرسائبر حملہ، نظام درہم برہم، درجنوں پروازیں منسوخ Read More »

امریکی ورک ویزا فیس میں ریکارڈ اضافہ، 71فیصد بھارتی شہری لپیٹ میں آگئے

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن کے خلاف اپنے تازہ اقدام کے طور پر ایچ-1بی (H-1B) ویزا کے لیے ایک لاکھ ڈالر (تقریباً 88 لاکھ روپے) فیس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام ٹیکنالوجی کے شعبے کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ ویزا سب

امریکی ورک ویزا فیس میں ریکارڈ اضافہ، 71فیصد بھارتی شہری لپیٹ میں آگئے Read More »

مئی کی جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا! بھارتی اینکر پرسن کا اعتراف

بھارتی میڈیا کی معروف اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔ ایک تقریب میں انٹرویو دیتے ہوئے پالکی شرما نے کہا کہ بھارت کو یہ سبق سیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے پاس وسائل، ٹیلنٹ اور سرمایہ تو موجود ہے

مئی کی جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا! بھارتی اینکر پرسن کا اعتراف Read More »

بگرام ایئربیس چھوڑنا شرمناک، افغانستان سے واپسی پر بات چیت جاری: ٹرمپ

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ بگرام ایئربیس کو خالی کرنا ایک ’’شرمناک قدم‘‘ تھا اور اس کی دوبارہ بحالی کے لیے افغانستان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بگرام ایئربیس کسی بھی صورت نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ ان

بگرام ایئربیس چھوڑنا شرمناک، افغانستان سے واپسی پر بات چیت جاری: ٹرمپ Read More »

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی دوڑ میں نیا نمبر ون سامنے آگیا!

دنیا بھر میں پاسپورٹ کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ کوئی شہری کتنے ممالک میں بغیر ویزا داخل ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین ہینلے انڈیکس کے مطابق سنگاپور نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ اپنے نام کر لیا ہے۔ سنگاپور کے شہری اب

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی دوڑ میں نیا نمبر ون سامنے آگیا! Read More »

امریکی گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

امریکی محکمہ خارجہ نے ڈائیورسٹی ویزا لاٹری کی رجسٹریشن کیلئے ایک ڈالر کی فیس متعارف کرائی ہے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب اس پروگرام میں رجسٹریشن کرنے والوں سے ایک ڈالر کی فیس وصول کی جائے گی۔ تاہم، یہ فیس 330 ڈالر کی فیس سے علیحدہ ہوگی، جو منتخب درخواست دہندگان سے وصول کی جائے

امریکی گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر Read More »

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کاویزاآن ارائیول کی سہولت ملنے کے امکانات روشن

پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اور ملک کی جانب سے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کیے جانے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے تاجکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں، جس میں پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کاویزاآن ارائیول کی سہولت ملنے کے امکانات روشن Read More »

امریکن بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسر سمیت 4 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

نیویارک( ویب ڈیسک )امریکی فوج کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر واشنگٹن میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار افسر سمیت 4 اسپیشل آپریشنز کے فوجیوں کی حالت تاحال نامعلوم ہے۔ تھرسٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق حادثہ سمٹ لیک کے علاقے میں پیش آیا، جہاں جائے حادثہ کو تلاش کر لیا گیا

امریکن بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسر سمیت 4 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ Read More »

اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایڈز کو بند کرنے کی تجویز

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایڈز کو بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ادارے کو 2026 کے اختتام تک مرحلہ وار بند کیا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے 2026 کے لیے اپنے مجوزہ پروگرام بجٹ کے ترمیم شدہ تخمینوں کو حتمی شکل

اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایڈز کو بند کرنے کی تجویز Read More »

پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑا اقدام، فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی ۔ سول ایوی ایشن نے بھارت کے لیے فضائی حدود میں بندش سے متعلق نوٹم جاری کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور دستیاب نہیں ہوگی۔ ایوی ایشن نے کہا ہے

پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑا اقدام، فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع Read More »

Scroll to Top