دنیا

چین :سمندر میں آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار کرلیا، آبدوز کی بقا کے امکانات صرف 5 فیصد رہ جانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے اپنے بحری بیڑے کو مزید مضبوط بناتے ہوئے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا انٹیلی جینس آرٹیفیشل سسٹم تیار […]

چین :سمندر میں آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار Read More »

مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب،سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مودی کی بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آنے سے روک دیاہے،جس سے مودی حکومت کا بھیانک چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی “جیوتی جوت”کی تقریبات کرتارپور صاحب میں جا ری ہیں۔تاہم بھارتی وزارتِ

مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب،سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا Read More »

برطانیہ، فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا

لندن (کشمیرڈیجیٹل)فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا جبکہ عمارت کے باہر فلسطینی پرچم بھی لہرا دیا گیا۔ فلسطین کے برطانیہ میں سفیر حسام زملوط نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم سب مل کر فلسطین کا پرچم بلند کریں، جس

برطانیہ، فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا Read More »

امریکا کا بڑا فیصلہ: ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر، پاکستان بھی متاثر

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 19 ستمبر 2025 کو ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے ایچ ون بی ویزا کی فیس میں غیر معمولی اضافہ کر دیا۔ ملازمت کے لیے امریکا آنے والے ہنرمند افراد کے لیے یہ فیس 1500 ڈالر سے بڑھا کر ایک لاکھ ڈالر مقرر کر دی گئی ہے۔

امریکا کا بڑا فیصلہ: ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر، پاکستان بھی متاثر Read More »

امریکی ٹیرف سے پریشان نریندر مودی نے عوام سے بڑی اپیل کردی

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ غیرملکی مصنوعات کا استعمال کریں اور مقامی مصنوعات استعمال کریں، انہوں نے یہ بات ایسے وقت کہی ہے جب بھارت کے امریکا کے تجارتی تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو قوم

امریکی ٹیرف سے پریشان نریندر مودی نے عوام سے بڑی اپیل کردی Read More »

یو اے ای

9 ممالک کیلئے یو اے ای میں ورک اینڈ وزٹ ویزا پرپابندی

ابوظہبی (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے نو افریقی اور ایشیائی ممالک کے شہریوں پر سیاحتی اور ملازمت کے ویزوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے پر پابندی لگا دی ہے ۔  پابندی میں شامل ملکوں میں یوگنڈا ، سوڈان ، صومالیہ ، کیمرون ، لیبیا ، افغانستان ، یمن ، لبنان اور

9 ممالک کیلئے یو اے ای میں ورک اینڈ وزٹ ویزا پرپابندی Read More »

ریاست تسلیم

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے میں مزید 3اہم ممالک کی انٹری

جنیوا: آسٹریلیا ، برطانیہ اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل سے متعلق اہم اجلاس کے دوران اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا فلسطینی عوام کی اپنی ریاست

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے میں مزید 3اہم ممالک کی انٹری Read More »

سخت ردعمل

بگرام ائیر بیس واپس لینے کی ٹرمپ دھمکی : افغان طالبان کا سخت ردعمل

کابل،واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان وزارت دفاع کے سربراہ فصیح الدین فطرت کا سخت ردعمل آگیا ۔ بگرام ایئر بیس واپس لینے کے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل میں سربراہ افغان وزارت دفاع فصیح الدین فطرت نے کا دوٹوک الفاظ میں کہا کہ بگرام ائیر بیس

بگرام ائیر بیس واپس لینے کی ٹرمپ دھمکی : افغان طالبان کا سخت ردعمل Read More »

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات سے شروع ہوگا

(کشمیر ڈیجیٹل): رواں سال کا دوسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج رات سے شروع ہوگا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب وقوع پذیر ہوگا تاہم یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز 21 ستمبر

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات سے شروع ہوگا Read More »

بگرام ایئر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہونگے،ٹرمپ کی افغانستان کودھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ اگر افغانستان بگرام ائیربیس واپس نہیں دیتا جنہوں نے اسے بنایا یعنی امریکاتو بہت بر اہوگا۔ If Afghanistan doesn’t give

بگرام ایئر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہونگے،ٹرمپ کی افغانستان کودھمکی Read More »

Scroll to Top