عمرہ زائرین 29اپریل تک واپس اپنے ممالک کولوٹ جائیں،سعودی عرب کی ڈیڈلائن
سعودی وزارتِ حج کا کہنا ہے کہ 15 شوال بمطابق 13 اپریل 2025 تک بیرون ملک سے عمرہ زائرین مملکت آ سکتے ہیں جس کے بعد حج سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا جائیگا۔ سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم ذی القعدہ بمطابق […]
عمرہ زائرین 29اپریل تک واپس اپنے ممالک کولوٹ جائیں،سعودی عرب کی ڈیڈلائن Read More »








