دنیا

ایک اور معروف بھارتی یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی پولیس نے ایک اور یوٹیوبر کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کےلیے جاسوسی اور رابطے رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی پولیس کا دعویٰ ہے کہ جیوتی کی گرفتاری کے بعد جسبیر سنگھ نے […]

ایک اور معروف بھارتی یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار Read More »

یوروگوئینی نومسلم لوئیس ابی راشدکو 20 سال انتظار کے بعد حج کی سعادت نصیب ہوگئی

جدہ (کشمیر ڈیسک)لوئیس ابی راشد ستر سالہ یوروگوئین سے تعلق رکھنے والے مسلمان ہیں جنہیں مشرف بہ اسلام ہوئے بیس سال ہو چکے ہیں اور اللہ نے انہیں ادائیگی حج کا موقع دیا ہے۔ انہیں اس سال خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج اور عمرہ کے اپنے پروگرام کے تحت بطور خاص

یوروگوئینی نومسلم لوئیس ابی راشدکو 20 سال انتظار کے بعد حج کی سعادت نصیب ہوگئی Read More »

واٹس ایپ کے مقابلے میں ایلون مسک کا نیا انقلابی چیٹ ایپ لانے کا اعلان

ایلون مسک نے پیغام رسانی کی دنیا میں تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک نے واٹس ایپ کے مقابلے میں نیا انقلابی چیٹ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نیا پرائیوٹ میسجنگ فیچر “ایکس چیٹ” کے نام

واٹس ایپ کے مقابلے میں ایلون مسک کا نیا انقلابی چیٹ ایپ لانے کا اعلان Read More »

بھارتی میڈیا نے پاک-بھارت کشیدگی میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا،واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کے بڑے میڈیا اداروں نے جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ عمل محض صحافتی غلطی نہیں بلکہ ایک منظم بیانیے کا

بھارتی میڈیا نے پاک-بھارت کشیدگی میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا،واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف Read More »

آپریشن سندور میں بھارتی فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں اور پروپیگنڈے میں ضائع، جنرل انیل چوہان کا اعتراف

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے آپریشن سندور کے دوران اپنی فوج کی کارکردگی پر حیران کن اعتراف کیا ہے کہ جنگی محاذ پر بھارتی افواج کا تقریباً 15 فیصد وقت جعلی خبروں اور پروپیگنڈے سے نمٹنے میں ضائع ہو گیا، جس کی وجہ سے حکمت عملی اور ریئل ٹائم آپریشنز بری

آپریشن سندور میں بھارتی فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں اور پروپیگنڈے میں ضائع، جنرل انیل چوہان کا اعتراف Read More »

ایلون مسک کی ٹیسلا بھارت میں گاڑیاں نہیں بنائے گی: سینیئر وفاقی وزیر کی تصدیق

نئی دہلی: امریکی کمپنی ٹیسلا اب بھارت میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کی خواہشمند نہیں، حالانکہ حکومت کی جانب سے خصوصی مراعات آفر کی گئی تھیں۔ وفاقی وزیر برائے ہیوی انڈسٹریز ایچ ڈی کماراسوامی نے پیر کے روز تصدیق کی ہے کہ کمپنی نے مودی حکومت کی نئی ای وی مینوفیکچرنگ اسکیم میں دلچسپی ظاہر نہیں

ایلون مسک کی ٹیسلا بھارت میں گاڑیاں نہیں بنائے گی: سینیئر وفاقی وزیر کی تصدیق Read More »

مناسکِ حج کے مقدس سفر کا آغاز، عازمین حج ظہر سے قبل منیٰ پہنچیں گے

مکہ مکرمہ:آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو رہا ہے اور دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج ظہر سے قبل منیٰ پہنچیں گے جہاں وہ جمعرات کی صبح تک قیام کرتے ہوئے عبادات میں مشغول رہیں گے۔ عازمینِ حج آج اپنے اپنے رہائشی مقامات سے احرام باندھ کر دو رکعت نفل ادا کریں

مناسکِ حج کے مقدس سفر کا آغاز، عازمین حج ظہر سے قبل منیٰ پہنچیں گے Read More »

حج کے دوران پہلی مرتبہ فائر فائٹنگ اور ریسکیو ڈرون کا استعمال ہو گا

سعودی سول ڈیفنس کی جنرل ڈائریکٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پہلی مرتبہ حج سیزن میں آگ بجھانے اور ریسکیو آپریشن کیلئے’فالکن‘ نامی ایک ڈرون کو استعمال میں لایا جائے گا۔ مصنوعی ذہانت سے لیس اس ڈرون کو خاص طور پر بلند مقامات پر لوگوں کو بچانے اور آگ بجھانے کے لیے ڈیزائن

حج کے دوران پہلی مرتبہ فائر فائٹنگ اور ریسکیو ڈرون کا استعمال ہو گا Read More »

مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین وادی منی پہنچ گئے، عارضی خیمہ بستی آباد

حج 1446 ہجری بمطابق 2025 کے مناسک کا آغاز ہو گیاہے۔ اندرون و بیرون مملکت سے آنے والے لاکھوں عازمین حج مکہ مکرمہ سے قافلوں کی صورت میں مرحلہ وار منگل کی شب وادی منی پہنچے۔ یوم الترویہ ، 8 ذی الحجہ کا سارا دن حجاج منی میں ہی گزرایں گے جہاں وہ پانچ وقت

مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین وادی منی پہنچ گئے، عارضی خیمہ بستی آباد Read More »

ٹرمپ نے اشارہ کیا، نریندر سرینڈر، مودی نے جی حضور کہہ کر تعمیل کردی، راہول گاندھی

بھوپال:بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہول گاندھی نے بھوپال میں ریلی سے خطاب میں کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس والوں کو اچھی طرح جانتا ہوں، ان پر تھوڑا دباؤ ڈالو یہ ڈر کر بھاگ جاتے ہیں۔ انہوں

ٹرمپ نے اشارہ کیا، نریندر سرینڈر، مودی نے جی حضور کہہ کر تعمیل کردی، راہول گاندھی Read More »