دنیا

سعودی عرب اورانڈونیشیا کے درمیان 27 ارب ڈالر کے معاہدے

جدہ :سعودی عرب اور انڈونیشیا کے درمیان معاشی و تجارتی تعاون کے سلسلے میں 27 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے طے پا گئے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ معاہدے صاف توانائی، پیٹروکیمیکلز، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں کیے گئے۔ معاہدوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط […]

سعودی عرب اورانڈونیشیا کے درمیان 27 ارب ڈالر کے معاہدے Read More »

حسینہ واجد

توہین عدالت کیس،سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 6 ماہ قید کی سزاسنادی

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈھاکہ کے عدالتی فیصلے کا پس منظر ایک لیک ہونے والی آڈیو ہے۔

توہین عدالت کیس،سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 6 ماہ قید کی سزاسنادی Read More »

ہم کچھ باتیں تسلیم نہ کرتے تو پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے کیلئے تیار تھا، جے شنکر کا انکشاف

لندن(کشمیر ڈیجیٹل )بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے امریکی جریدے نیوز ویک کو اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران نو مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا وزیراعظم مودی کو فون آیا کہ اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان ہم پر بہت بڑا

ہم کچھ باتیں تسلیم نہ کرتے تو پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے کیلئے تیار تھا، جے شنکر کا انکشاف Read More »

ٹرمپ کا حیران کن عندیہ: ایلون مسک کو ڈی پورٹ کرنے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو امریکا سے ڈی پورٹ کرنے کے امکان کو رد نہیں کیا۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا وہ ایلون مسک کو ڈی پورٹ کریں گے؟ جس پر ٹرمپ

ٹرمپ کا حیران کن عندیہ: ایلون مسک کو ڈی پورٹ کرنے پر غور Read More »

ایران کے جوہری پروگرام پر روسی و فرانسیسی صدور کا دو گھنٹے طویل رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان دو گھنٹے طویل ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کا جوہری اور میزائل پروگرام خطے کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، ایران کو چاہیے کہ وہ آئی

ایران کے جوہری پروگرام پر روسی و فرانسیسی صدور کا دو گھنٹے طویل رابطہ Read More »

ٹرمپ

اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پراتفاق کرلیا،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کیلئے شرائط سے اتفاق کرلیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بتایا کہ میرے نمائندوں کی اسرائیلی حکام سے غزہ کی صورتحال پر طویل و نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہے جس میں اسرائیل نے

اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پراتفاق کرلیا،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

برمنگھم: جسٹس (ر) حسین مظہر کلیم شاہ کے اعزاز میں شاندار ضیافت،اہم شخصیات کی شرکت

برمنگھم (کشمیر ڈیجیٹل) برمنگھم کے ممتاز بزنس مین اور نوجوان سماجی رہنما چوہدری محمد عمران کی جانب سے ممتاز قانون دان اور سابق جج جسٹس (ر) پیر حسین مظہر کلیم شاہ کے اعزاز میں ایک پروقار ضیافت کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہر کی ممتاز سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب

برمنگھم: جسٹس (ر) حسین مظہر کلیم شاہ کے اعزاز میں شاندار ضیافت،اہم شخصیات کی شرکت Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو ڈیپورٹ کرنے پر غور

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنے سابق اتحادی اور دنیا کے امریک ترین شخص ایلون مسک کو امریکا سے ڈیپورٹ کرنے پر غور کررہے ہیں۔ فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ٹیکس بل کی مخالفت پر ایلون مسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو ڈیپورٹ کرنے پر غور Read More »

ایلون مسک کی دھمکی: اگر ٹرمپ کا بل منظور ہوا تو ’امریکا پارٹی‘ بنا لوں گا

واشنگٹن: ارب پتی ٹیکنالوجی ٹائیکون ایلون مسک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ متنازع بل پر شدید ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ بل کانگریس سے منظور ہوا تو وہ اگلے ہی دن ’امریکا پارٹی‘ کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس

ایلون مسک کی دھمکی: اگر ٹرمپ کا بل منظور ہوا تو ’امریکا پارٹی‘ بنا لوں گا Read More »

دبئی میں ایئر ٹیکسی کی پہلی کامیاب پرواز، ولی عہد نے اسے “انقلابی قدم” قرار دیا

دبئی نے شہری نقل و حمل میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایئر ٹیکسی کا پہلا کامیاب آزمائشی تجربہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ ایئر ٹیکسی امریکہ کی کمپنی Joby Aviation نے تیار کی ہے، اور اس کی آزمائش دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) کے تعاون سے کی گئی۔ اس منصوبے کا مقصد

دبئی میں ایئر ٹیکسی کی پہلی کامیاب پرواز، ولی عہد نے اسے “انقلابی قدم” قرار دیا Read More »