یورپ بھر میں ہیٹ الرٹ جاری، اسکول بند، سرگرمیاں محدود
یورپ میں گرمی کی شدت خطرناک حد کو چھو رہی ہے، جہاں کئی ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر چکا ہے۔ اس غیرمعمولی موسمی صورتحال کے باعث مختلف ملکوں میں ہنگامی الرٹس جاری کر دیے گئے ہیں، جبکہ معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ہیٹ ویو کے باعث یورپی […]
یورپ بھر میں ہیٹ الرٹ جاری، اسکول بند، سرگرمیاں محدود Read More »









