دنیا

لیبرپارٹی کو جھٹکا، پاکستانی نژاد زہرا سلطانہ حکمران پارٹی سے مستعفی،نئی جماعت بنانے کا اعلان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی سیاست میںبڑی تبدیلی، پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ زہرا سلطانہ نے لیبر پارٹی سے اپنی 14 سالہ وابستگی کو خیر آباد کہتےہوئے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق زہرا سلطانہ نے یہ قدم پارٹی کی فلسطین پالیسی اور سوشل بینیفٹس سسٹم پر اختلافات کی بنیاد پر اٹھایا ہے۔ زہرا سلطانہ نے سماجی میڈیا پر […]

لیبرپارٹی کو جھٹکا، پاکستانی نژاد زہرا سلطانہ حکمران پارٹی سے مستعفی،نئی جماعت بنانے کا اعلان Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے خود کو نوبیل انعام کیلئے موزوں ترین قرار دے دیا

آئیوا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کو پانچ ممکنہ جنگوں سے بچایا، اس لیے وہ  نوبیل امن انعام کے موزوں ترین حق دار ہیں ۔ امریکا کے یومِ آزادی کے موقع پر آئیوا میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر وہ نہ ہوتے تو پاکستان اور

ٹرمپ نے خود کو نوبیل انعام کیلئے موزوں ترین قرار دے دیا Read More »

روس افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ماسکو: روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد روس پہلا ملک بن گیا ہے جس نے طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی حکومت کو قبول کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد قبول کرلی ہیں۔ اس حوالے سے

روس افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا Read More »

کویت نے فیملی سمیت 4 اقسام کے ویزوں کی آن لائن سہولت متعارف کرادی

کویت سٹی:کویتی حکومت نے فیملی سمیت چار اقسام کے ویزوں کیلئے نیا الیکٹرانک نظام متعارف کرادیا ہے۔ ویزوں کے اجرا کے معاملات کو بہتر بنانے کی جانب مثبت اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق کویتی ادارہ امیگریشن کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سےآنے والوں کے لیے چار اقسام کے ویزوں کے

کویت نے فیملی سمیت 4 اقسام کے ویزوں کی آن لائن سہولت متعارف کرادی Read More »

مہاراشٹرمیں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی، بمبئی میں ’اذان ایپ لانچ

مہاراشٹر (کشمیر ڈیجیٹل )مہاراشٹرا کی مساجد کے لائوڈ سپیکرز پر پابندی کے بعد بھارت نے بمبئی میں بھی مساجد لائوڈ سپیکرز پر پابندی عائد کردی ، جس کی جگہ اب اذان ایپ لانچ کردی جو صارفین کو نماز کے وقت کے بارے میں بھی بتائے گا اور اسے اسمارٹ واچ الرٹ سسٹم کی طرح استعمال

مہاراشٹرمیں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی، بمبئی میں ’اذان ایپ لانچ Read More »

لیورپول کے فارورڈ فٹبالر ڈیاگو جوتا اسپین میں کار حادثے میں ہلاک

پرتگال سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی فٹبالر اور لیورپول ایف سی کے فارورڈ کھلاڑی ڈیاگو جوتا اسپین میں ایک المناک کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ 28 سالہ ڈیاگو جوتا اسپین میں پیش آنے والے ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جب ان کی گاڑی اوورٹیکنگ کے دوران ٹائر پھٹنے کے

لیورپول کے فارورڈ فٹبالر ڈیاگو جوتا اسپین میں کار حادثے میں ہلاک Read More »

پیرس میں گرمی کی شدت جان لیوا بن گئی، دو افراد ہلاک

یورپ بھر میں جاری شدید گرمی کی لہر نے فرانس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں پیرس میں گرمی کے باعث دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 1900 کے بعد دوسرا بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف

پیرس میں گرمی کی شدت جان لیوا بن گئی، دو افراد ہلاک Read More »

پہلے معلوم ہوتا تو صدر نہ بنتا، ٹرمپ کا چونکا دینے والا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی عہدے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں اس عہدے کے خطرات کا پہلے سے علم ہوتا تو وہ کبھی صدر بننے کا فیصلہ نہ کرتے۔ ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دل کی

پہلے معلوم ہوتا تو صدر نہ بنتا، ٹرمپ کا چونکا دینے والا اعتراف Read More »

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں تنہائی ہر سال 8 لاکھ 71 ہزار سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، جسے “ہمارے وقت کا عوامی صحت کا بڑا چیلنج” قرار دیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی نئی رپورٹ میں تنہائی اور سماجی تنہائی کو ایک سنگین مسئلہ

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ Read More »

سعودی عرب اورانڈونیشیا کے درمیان 27 ارب ڈالر کے معاہدے

جدہ :سعودی عرب اور انڈونیشیا کے درمیان معاشی و تجارتی تعاون کے سلسلے میں 27 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے طے پا گئے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ معاہدے صاف توانائی، پیٹروکیمیکلز، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں کیے گئے۔ معاہدوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط

سعودی عرب اورانڈونیشیا کے درمیان 27 ارب ڈالر کے معاہدے Read More »