دنیا

اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرینگے ،ایرانی صدر کا ٹرمپ کو ردعمل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرے گا اور کسی بھی دباؤ یا جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایرانی صدر نے سرکاری ٹی وی پر نشر […]

اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرینگے ،ایرانی صدر کا ٹرمپ کو ردعمل Read More »

ٹرمپ نے آبنائےہرمز میں 20فیصد ٹیکس وصولی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ٹرن لیتے ہوئے آبنائے ہرمز میں 20 فیصد ٹیکس وصولی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس کو امریکا میں خلیجی ملکوں کی سرمایہ کاری کے معاہدوں سے بدلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرمایہ کاریاں خلیجی ملکوں کے لیے غیر معمولی اور

ٹرمپ نے آبنائےہرمز میں 20فیصد ٹیکس وصولی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا Read More »

امریکی فوج کے ایرانی جزیروں پر مزید حملے، ایران کا بھی پلٹ کر وار

امریکا نے ایران پر مزید حملے شروع کر دیئے جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف مزید فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی

امریکی فوج کے ایرانی جزیروں پر مزید حملے، ایران کا بھی پلٹ کر وار Read More »

منظوری

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب پر گزشتہ رات ہونیوالے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حملے خطے کے

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ صدر ،وزیردفاع سےملاقاتیں،اہم امور پر تبادلہ خیال ،آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ترکیہ، ترک قیادت کی جانب سے فیلڈ مارشل کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک ایوان صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات انقرہ ائیرپورٹ پر ہوئی جہاں صدر اردوان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ صدر ،وزیردفاع سےملاقاتیں،اہم امور پر تبادلہ خیال ،آئی ایس پی آر Read More »

فیفا ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل، فرانس اور اسپین آج مدمقابل ہوں گے

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں فٹبال کی دنیا کی دو عظیم ٹیمیں فرانس اور اسپین مدمقابل ہوں گی۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل تک رسائی حاصل کرنے کا یہ سنسنی خیز مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق

فیفا ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل، فرانس اور اسپین آج مدمقابل ہوں گے Read More »

12 اگست کو سال 2026 کا مکمل سورج گرہن، دنیا کے مخصوص علاقوں میں قدرت کا شاندار نظارہ ممکن

سال 2026 کا اگلا انتہائی اہم اور دلکش مکمل سورج گرہن رواں سال 12 اگست کو متوقع ہے، جو دنیا کے چند مخصوص خطوں اور علاقوں میں مکمل طور پر دیکھا جا سکے گا جبکہ دنیا کے دیگر کئی ممالک میں جزوی سورج گرہن کا دلفریب نظارہ ممکن ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی

12 اگست کو سال 2026 کا مکمل سورج گرہن، دنیا کے مخصوص علاقوں میں قدرت کا شاندار نظارہ ممکن Read More »

ایران

آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت نامظور ،جنگ پھیلی تو پورا خطہ لپیٹ میں آئیگا، ایران کا سخت انتباہ

ایرانی افواج کی مشترکہ کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے ایک سخت انتباہی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خطے میں جاری جنگ کا دائرہ مزید وسیع ہوا تو اس کے اثرات پورے خطے کے ممالک تک پہنچیں گے، جس کی مکمل ذمہ داری امریکا اور اس کے اتحادیوں پر عائد ہوگی۔

آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت نامظور ،جنگ پھیلی تو پورا خطہ لپیٹ میں آئیگا، ایران کا سخت انتباہ Read More »

امریکی سینٹرل کمانڈ

ایران کیخلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کردیا، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر کی ہدایت پر آج امریکی وقت کے مطابق شام 4:45 بجے ایران کے خلاف مسلسل تیسرے روز فضائی حملوں کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ایرانی فوجی صلاحیتوں کو کمزور کرنا اور انہیں آبنائے ہرمز میں شہری

ایران کیخلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کردیا، امریکی سینٹرل کمانڈ Read More »

خام تیل

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی و سفارتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک تقریباً 9 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے عالمی توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ: میڈیا رپورٹس کے

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »