دنیا

اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی 2کشتیاں ڈوب گئیں،26ہلاک، متعدد لاپتہ

اٹلی کےقریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں ،کشتیاں ڈوبنے سے 26تارکین وطن ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ 60افرادکو بچا لیا گیا جن میں 56 مرد اور چار خواتین شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ہلاک 26تارکین وطن کی لاشیں سمندر سےنکال لی گئیں ،کشتی حادثے میں درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں […]

اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی 2کشتیاں ڈوب گئیں،26ہلاک، متعدد لاپتہ Read More »

ایرانی حکومت نے اپنی کرنسی سے 4 صفر ختم کرنے کی منظوری دیدی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی کابینہ نے قومی کرنسی ریال سے آخری 4 صفر ختم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی صدر مسعود پزشکیان کی کابینہ نے یہ بل اتوار کے اجلاس میں اکثریتی ووٹ سے منظور کیا۔ صدر کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، اس بل پر منظوری

ایرانی حکومت نے اپنی کرنسی سے 4 صفر ختم کرنے کی منظوری دیدی Read More »

وائرل وہیل ٹرینر جیسکا ریڈکلف ویڈیو کا پول کھل گیا، حقیقت نے سب کو حیران کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) : سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے صارفین کو حیران کر دیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وہیل ٹرینر جیسکا ریڈکلف لائیو پرفارمنس کے دوران اورکا (کلر وہیل) کے حملے میں ہلاک ہو گئی۔ تاہم، تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دعویٰ مکمل طور پر جھوٹا

وائرل وہیل ٹرینر جیسکا ریڈکلف ویڈیو کا پول کھل گیا، حقیقت نے سب کو حیران کر دیا Read More »

بھارت کی تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ سوئٹزرلینڈ اور بھارت سمیت متعدد ممالک کے ساتھ تجارتی

بھارت کی تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم Read More »

پاکستان کی سیر کرنیوالے ٹریول ویلاگر امرک سنگھ بھارت میں لاپتہ

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل) مشہور یوٹیوب ٹریول چینل ‘واک ود ترنا’ کے بانی اور ٹریول ویلاگر امرک سنگھ کے اہلِ خانہ نے الزام لگایا ہے کہ وہ پیر کی شام پولیس اسٹیشن بلائے جانے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ ان کی اہلیہ من پریت کور کے مطابق، امرک سنگھ کو لوہیاں پولیس اسٹیشن جالندھر میں گزشتہ

پاکستان کی سیر کرنیوالے ٹریول ویلاگر امرک سنگھ بھارت میں لاپتہ Read More »

ٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدہ مزید 3 ماہ کے لیے بڑھا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ جاری ٹیرف معاہدے کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا جب معاہدے کی موجودہ مدت آج ختم ہونے والی تھی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے

ٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدہ مزید 3 ماہ کے لیے بڑھا دیا Read More »

سعودی

سوکن نے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا

طائف ، سعودی عرب (کشمیر ڈیجیٹل) ایک سعودی خاتون نے اپنے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا ، جس سے اس کے گردے فیل ہونے کی طویل جدوجہد بھی ختم ہو گئی ۔ سعودی گزٹ کی کی رپورٹ کے مطابق نورا سالم الشمری ، ماجد بلدہ الروقی کی پہلی

سوکن نے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا Read More »

انورادھا

کشمیر میں کتابوں پر پابندی : انورادھا بھسین نے مودی سرکار پر سوال اٹھا دیا

سری نگر (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ٹائمز کی ایگزیکٹو ایڈیٹر اور مودی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر پر پابندی عائد کردہ 25 کتابوں میں سے ایک کی مصنفہ انورادھا بھسین نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں علم، اسکالرشپ اور آزادی اظہار کو اس کے طویل مدتی نقصان کی تنبیہ کرتے ہوئے اس اقدام کے

کشمیر میں کتابوں پر پابندی : انورادھا بھسین نے مودی سرکار پر سوال اٹھا دیا Read More »

امریکا

امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف معاہدے میں توسیع

واشنگٹن ،بیجنگ : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ موجودہ ٹیرف معاہدے کی مدت میں 3  ماہ کی توسیع کر دی ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین اور امریکہ کے درمیان ٹیرف معاہدے کی مدت آج ختم ہو رہی تھی لیکن صدر ٹرمپ نے ایک صدارتی حکم پر دستخط

امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف معاہدے میں توسیع Read More »

آزادی

اوسلو میں یومِ آزادی پاکستان کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا

اوسلو (کشمیر ڈیجیٹل) ناروے میں 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، اس سلسلے میں پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام ایک شاندار جشنِ آزادی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت کمیونٹی کی بڑی تعداد اور پاکستان سے آئے مہمانوں نے شرکت کی ۔ تقریب

اوسلو میں یومِ آزادی پاکستان کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا Read More »