دنیا

مسجدالحرام کی تیسری توسیع پر اہم سنگ میل عبور،ایئرایمبولینس کی کامیاب لینڈنگ

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام کی تیسری توسیع کے دوران ایک اہم سنگ میل عبور کیا گیا ہے، جہاں نئے تیار کردہ ایمرجنسی ہیلی پیڈ پر پہلی بار ایئر ایمبولینس نے کامیابی کیساتھ لینڈنگ کی۔ یہ اقدام سعودی عرب کی جانب سے زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیا گیا ہے، […]

مسجدالحرام کی تیسری توسیع پر اہم سنگ میل عبور،ایئرایمبولینس کی کامیاب لینڈنگ Read More »

کینیڈین وزیرِاعظم کاملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹرمپ پرکڑی تنقید

اوٹاوا: کینیڈاکے نومنتخب وزیرِاعظم مارک کارنی نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے نئے وزیرِاعظم مارک کارنی نے 28 اپریل کو ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیاتاکہ اپنی حکومت کو مضبوط مینڈیٹ فراہم کیا جا سکے۔ وزیر اعظم مارک

کینیڈین وزیرِاعظم کاملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹرمپ پرکڑی تنقید Read More »

ہیتھرو ایئرپورٹ کی بندش: ہزاروں مسافر پھنس گئے، 1300سے زائد پروازیں منسوخ

لندن: یورپ کے سب سے مصروف ترین لندن ہیتھرو ایئرپورٹ میں جمعہ کے روز مکمل آپریشن معطل ہوگیاجس کے باعث ہزاروں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش کی وجہ ویسٹ لندن کے علاقے ہیز میں ایک الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ لگنے کو قرار دیا جا رہا ہےجس سے

ہیتھرو ایئرپورٹ کی بندش: ہزاروں مسافر پھنس گئے، 1300سے زائد پروازیں منسوخ Read More »

اسکول ریاستوں کے حوالے!صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے جس کے تحت تعلیمی نظام کی ذمہ داری ریاستوں کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر تعلیم کو ہدایت دی ہے کہ محکمے کی بندش کا

اسکول ریاستوں کے حوالے!صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کا حکم دے دیا Read More »

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب

لندن: برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اورپاکستانی پہنچ گیا ہے۔لبرل ڈیموکریٹس کی نامزدگی پر لارڈ بننے والے شفق محمد نے قران پر حلف اٹھایا۔ لارڈ شفق محمد کا نجی ٹی وی کو دیئے گئےانٹرویو میں کہنا تھا کہ باپ دادا مزدور تھے، ہاؤس آف لارڈ تک پہنچنےکا سفر طویل اور محنت

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب Read More »

مسجد الحرام کے زائرین کے لیے اہم سہولت، اسمارٹ اسکینرز اور لگیج سینٹرز کی خدمات

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں زائرین کے سامان کی حفاظت کے لیے 24 گھنٹے فعال لگیج سینٹرز فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ داخلی دروازوں پر جدید اسمارٹ اسکینرز بھی نصب کر دیے گئے ہیں

مسجد الحرام کے زائرین کے لیے اہم سہولت، اسمارٹ اسکینرز اور لگیج سینٹرز کی خدمات Read More »

امریکا میں سفری پابندیوں کی نئی فہرست؟امریکی محکمہ خارجہ کی واضح تردید

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے نئی فہرست تیار کی جا رہی ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کسی فہرست کا کوئی وجود نہیں اور

امریکا میں سفری پابندیوں کی نئی فہرست؟امریکی محکمہ خارجہ کی واضح تردید Read More »

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں9ماہ سے پھنسے 2 خلا باز بحفاظت زمین پر واپس آگئے

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے 2 امریکی خلاباز 9 ماہ بعد بحفاظت زمین پر واپس آگئے۔ جون 2024 میں 8 روزہ مشن پر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں جانے والے 2 امریکی خلا باز آخرکار 9 ماہ بعد بحفاظت زمین پر واپس لوٹ آئے۔ امریکی خلا بازبُچ وِلمور اورسنیتا ولیمز جون 2024 میں

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں9ماہ سے پھنسے 2 خلا باز بحفاظت زمین پر واپس آگئے Read More »

سیرین ایئرکی پروازیں جدہ میں3دنوں سے تاخیر کا شکار،عمرہ زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے

جدہ: نجی ایئر لائن ( سیرین ایئر )کی پروازیں جدہ میں 3دن سے تاخیر کا شکار ہونے پر عمر زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں اور شدید پریشانی  میں مبتلا ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ائیر لائن کی فلائٹ نے جدہ سے 16 مارچ کو رات 9 بج کر 45 منٹ پر روانہ

سیرین ایئرکی پروازیں جدہ میں3دنوں سے تاخیر کا شکار،عمرہ زائرین سمیت سیکڑوں مسافر پھنس گئے Read More »

غزہ ،حملے دوبارہ شروع، سحری کرتے فلسطینیوں پر بمباری ،100شہید ،150زخمی

 غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ پٹی پراسرائیلی فوج کی جانب سے فضائی حملوں میں کم از کم100فلسطینی شہید اور 150 زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہناہے کہ غزہ میں سحری کے وقت اسرائیلی فوج نے 35 فضائی حملے کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق وسطی غزہ کے دیرالبلاح میں 3 گھروں

غزہ ،حملے دوبارہ شروع، سحری کرتے فلسطینیوں پر بمباری ،100شہید ،150زخمی Read More »

Scroll to Top