دنیا

ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کرگئی: امریکا چین تجارت میں 80 فیصد کمی کا خدشہ – ڈبلیو ٹی او

تجارتی محصولات پر امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث عالمی معیشت کو بھی سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے خبردار کیا ہے کہ اگر تجارتی تناؤ اسی طرح برقرار رہا تو امریکا اور چین کے درمیان تجارت […]

ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کرگئی: امریکا چین تجارت میں 80 فیصد کمی کا خدشہ – ڈبلیو ٹی او Read More »

ٹرمپ ٹیرف 3ماہ کیلئے معطل، چین پر مزید بڑھا دیا،بیجنگ کا بھی بھرپور جوابی وار

امریکی صدر ٹرمپ نے چین کے سوا دنیا کے باقی ممالک پر ٹیرف 3ماہ کیلئے معطل کردیا ہے تاہم اس دوران ان ممالک پر 10فیصد ٹیر ف عائد رہے گا جبکہ چین پر ٹیرف میں فوری اضافہ کرتے ہوئے 125 فیصد کر دیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین کو پتہ چل جانا

ٹرمپ ٹیرف 3ماہ کیلئے معطل، چین پر مزید بڑھا دیا،بیجنگ کا بھی بھرپور جوابی وار Read More »

وزارتِ حج و عمرہ کا انتباہ: غیر رجسٹرڈ اداروں سے لین دین نہ کریں

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہش مند اندرون و بیرون ملک عازمین کو سختی سے متنبہ کیا ہے کہ وہ غیر سرکاری، غیر مجاز یا فرضی کمپنیوں سے کسی بھی قسم کا لین دین ہرگز نہ کریں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق عازمین

وزارتِ حج و عمرہ کا انتباہ: غیر رجسٹرڈ اداروں سے لین دین نہ کریں Read More »

چینی مصنوعات پر بھاری ٹیرف سے قبل عالمی مارکیٹس میں ہلچل، شیئرز کی قیمتیں گرنے لگیں

امریکی حکومت کی جانب سے چینی درآمدات پر 104 فیصد ٹیرف سمیت اضافی ٹیکسز کے نفاذ سے قبل عالمی اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ چین کے سی ایس آئی تھری ہنڈریڈ اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس نے دن کے آغاز پر ہی ایک فیصد سے زیادہ کمی کا سامنا کیا جبکہ ہانگ

چینی مصنوعات پر بھاری ٹیرف سے قبل عالمی مارکیٹس میں ہلچل، شیئرز کی قیمتیں گرنے لگیں Read More »

عمرہ زائرین 29اپریل تک واپس اپنے ممالک کولوٹ جائیں،سعودی عرب کی ڈیڈلائن

سعودی وزارتِ حج کا کہنا ہے کہ 15 شوال بمطابق 13 اپریل 2025 تک بیرون ملک سے عمرہ زائرین مملکت آ سکتے ہیں جس کے بعد حج سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا جائیگا۔ سعودی خبررساں ایجنسی  ایس پی اے  کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم ذی القعدہ بمطابق

عمرہ زائرین 29اپریل تک واپس اپنے ممالک کولوٹ جائیں،سعودی عرب کی ڈیڈلائن Read More »

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلباء کے ویزے منسوخ

واشنگٹن، امریکا بھر کی کئی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی طلبا کے ویزے غیر متوقع طور پر منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی یونیورسٹیوں میں جن کے ویزے منسوخ ہوئے ان میں پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کے طلبا بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویزا منسوخی بغیر پیشگی

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلباء کے ویزے منسوخ Read More »

امریکی ٹیرف ،سعودی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اربوں ریال ڈوب گئے

ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کئے گئے ٹیرف کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز سعودی اسٹاک ایکسچینج میں 6.78 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔ سرکاری ٹی وی چینل الاخباریہ نے رپورٹ کیا کہ سعودی اسٹاک انڈیکس اتوار کو تقریباً 7

امریکی ٹیرف ،سعودی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اربوں ریال ڈوب گئے Read More »

آزادکشمیر کے ایس ایس پی کامران علی نے دبئی میں عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی پولیس نے دو سینئر پاکستانی پولیس افسران کو باوقار بین الاقوامی ڈپلومہ سے نوازا ہے جن میں آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ایس ایس پی کامران علی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نیشنل پولیس کے سینئر افسران نے ٹیکنالوجی اور کمیونٹی کی مصروفیت کے جدید انضمام کا حوالہ دیتے ہوئے دبئی پولیس

آزادکشمیر کے ایس ایس پی کامران علی نے دبئی میں عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا Read More »

ٹرمپ حکومت مخالف احتجاج ، اب صرف امریکہ نہیں، پوری دنیا میں!

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی متنازع پالیسیوں کے خلاف امریکہ سمیت متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں حکومت سے عوام مخالف فیصلے واپس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ کی 50 ریاستوں

ٹرمپ حکومت مخالف احتجاج ، اب صرف امریکہ نہیں، پوری دنیا میں! Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکی انتظامیہ کا آئندہ ہفتے پہلا دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد امریکی انتظامیہ کا پاکستان کا پہلا دورہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار سمیت امریکی وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکی انتظامیہ کا آئندہ ہفتے پہلا دورہ پاکستان متوقع Read More »

Scroll to Top