دنیا

ریاست الاسکا کا قصبہ پیرو میں سورج غروب،2ماہ تاریکی رہے گی،رپورٹ

الاسکا(کشمیر ڈیجیٹل) الاسکا ریاست میں  سورج غروب ہونے کے بعد شہر قطبی رات میں داخل ہو گیا ہے۔اگلے 65 دن تک سورج طلوع نہیں ہوگا، اور دن، شام اور رات ایک مسلسل آرتھک غروب میں بدل جائیں گے۔ یہ تاریکی زمین کے جھکاؤ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جب آرکٹک خطہ سورج سے دور […]

ریاست الاسکا کا قصبہ پیرو میں سورج غروب،2ماہ تاریکی رہے گی،رپورٹ Read More »

بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر نمنش سیال کی اہلیہ افسر، ترقی میں چند دن باقی تھے، رپورٹ

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئر شو میں سب سے آسان ’نیگیٹیو جی مینوور‘ نامی فضائی کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 34 سالہ ونگ کمانڈر نمنش سیال جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ؔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 10

بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر نمنش سیال کی اہلیہ افسر، ترقی میں چند دن باقی تھے، رپورٹ Read More »

دبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ تیجس گر کر تباہ، عوام کا شدید ردعمل

دبئی ائیر شو کے دوران بھارتی ایئر فورس کے طیارہ تیجس کے گر کر تباہ ہونے کے واقعے نے بھارتی عوام میں شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عوام نے بھارتی فضائیہ کی نااہلی اور قیادت کی غفلت پر کھل کر تنقید کی۔ عوام کا کہنا ہے کہ تیجس

دبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ تیجس گر کر تباہ، عوام کا شدید ردعمل Read More »

ڈالر کی غلامی؟ امریکی سرکاری ریکارڈ نے سب کچھ بے نقاب کر دیا

گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان کے اندر ایک بیانیہ مستقل طور پر دہرایا جاتا رہا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ’’پاکستان اور پاک فوج امریکی ڈالر لے کر جنگ لڑتے رہے‘‘، ’’پاکستان، امریکا کا غلام ہے‘‘ اور ’’جرنیل ڈالر بھر بھر کر کھاتے ہیں‘‘۔ یہ پروپیگنڈا مخصوص حلقوں کی جانب سے

ڈالر کی غلامی؟ امریکی سرکاری ریکارڈ نے سب کچھ بے نقاب کر دیا Read More »

معدے اور دل کی بیماریوں کی تشخیص اب اے آئی کیپسول اور ایپ سے ممکن!

معدے کی تکلیف میں اب نلکیوں اور ٹیسٹ کی جھنجھٹ ختم ہوگئی ہےکیونکہ معدے کا معائنہ اب صرف ایک کیپسول کے ذریعے ممکن ہوگا۔ چین نے اس مقصد کے لیے ایک جدید اے آئی کیپسول تیار کرلیا ہے۔ چین کی جانب سے تیار کیا گیا یہ اے آئی کیپسول معدے اور آنت کی بیماریوں کی

معدے اور دل کی بیماریوں کی تشخیص اب اے آئی کیپسول اور ایپ سے ممکن! Read More »

ٹرمپ تقریرایڈٹ معاملہ: بی بی سی کا ایک اوربڑا عہدیدارمستعفی

برطانیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادارے کے بورڈ کے آزاد ڈائریکٹر شومیت بنرجی نے اچانک استعفیٰ دے دیا ہے، جو بی بی سی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کو غلط انداز میں ایڈٹ کرنے کے معاملے کے بعد سامنے آیا۔ شومیت بنرجی کا

ٹرمپ تقریرایڈٹ معاملہ: بی بی سی کا ایک اوربڑا عہدیدارمستعفی Read More »

صدر ٹرمپ کی ظہران ممدانی سے ملاقات میں امریکی جمہوریت کا روشن پہلو

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت سے لوگ نالاں رہتے ہیں لیکن ان کی کئی خوبیوں کو سب مانتے ہیں۔ وائٹ ہاوس میں ایک رپورٹر نے ظہران ممدانی سے سوال کیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ کہتے تھے، تو آپ ابھی بھی اس بات پر قائم ہیں؟ اس سوال نے ممدانی کو عارضی طور

صدر ٹرمپ کی ظہران ممدانی سے ملاقات میں امریکی جمہوریت کا روشن پہلو Read More »

مرکزی بینک کے افسران کے بہروپ میں آئے افراد نے کیش وین سے سات کروڑ روپے لوٹ لیے

بنگلور میں پیش آنے والی ایک حیران کن ڈکیتی کی واردات نے بھارتی ریاست کرناٹک میں سکیورٹی اداروں کو چوکنا کر دیا ہے، جہاں ملک کے مرکزی بینک کے افسران کے بھیس میں آئے بہروپیوں نے ایک جگہ سے دوسری جگہ پیسے منتقل کرنے والی کیش وین سے سات کروڑ روپے لوٹ لیے۔ اس واردات

مرکزی بینک کے افسران کے بہروپ میں آئے افراد نے کیش وین سے سات کروڑ روپے لوٹ لیے Read More »

یوکرین جنگ خاتمے کیلئے اہم پیشرفت، ٹرمپ منصوبے کو بڑی حمایت مل گئی

ماسکو:روس اور یوکرین جنگ کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کردی۔ صدر پوتن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا

یوکرین جنگ خاتمے کیلئے اہم پیشرفت، ٹرمپ منصوبے کو بڑی حمایت مل گئی Read More »

کیا ظہران ممدانی نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے؟ ٹرمپ سے ملاقات میں سب واضح ہوگیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت رہی، انہوں نے کہا کہ نیویارک کی

کیا ظہران ممدانی نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے؟ ٹرمپ سے ملاقات میں سب واضح ہوگیا Read More »