دنیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ لیبیا، فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں

چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) اور چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، نے اپنے سرکاری دورۂ لیبیا کے دوران لیبیا کی اعلیٰ عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ لیبیا، فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں Read More »

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش، شہریوں کیلئے الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے، جس کے باعث نظامِ زندگی بھی مفلوج ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی ریاست فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش، شہریوں کیلئے الرٹ جاری Read More »

اقوامِ متحدہ رپورٹ: طالبان حکومت کے دعوے مسترد، افغانستان کو علاقائی خطرہ قرار دیا گیا

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کی گئی ایک تازہ رپورٹ میں طالبان حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین سرحد پار دہشتگردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں اس مؤقف کو ’ناقابلِ اعتبار‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک تیزی سے

اقوامِ متحدہ رپورٹ: طالبان حکومت کے دعوے مسترد، افغانستان کو علاقائی خطرہ قرار دیا گیا Read More »

10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، وہ کیا جو کوئی نہ کرسکا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے 10 ماہ کے عرصے میں 8 جنگیں رکوائیں اور وہ اقدامات کیے جو اس سے قبل کوئی نہیں کرسکا۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل امریکا کی حالت انتہائی کمزور تھی اور ملک ناکامیوں کے

10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، وہ کیا جو کوئی نہ کرسکا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

بہار میں نقاب کھینچنے کا واقعہ، مسلم خاتون ڈاکٹر کا سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ

بھارتی ریاست بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک تقریب کے دوران مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے کے بعد متاثرہ خاتون ڈاکٹر نے سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ واقعے کے بعد خاتون ڈاکٹر شدید ذہنی دباؤ اور خوف و ہراس کا شکار بتائی جا رہی ہیں۔

بہار میں نقاب کھینچنے کا واقعہ، مسلم خاتون ڈاکٹر کا سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بڑااحتجاجی مظاہرہ، مودی سرکار کو انتباہ دیدیا

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کے ایک احتجاجی اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر سیاسی کارکن شریف عثمان ہادی پر حملے میں ملوث افراد اور سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو واپس بنگلہ دیش نہ لایا گیا تو وہ ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن میں زبردستی داخل ہوں گے۔ یہ انتباہ بدھ کے روز جولائی یونٹی کے

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بڑااحتجاجی مظاہرہ، مودی سرکار کو انتباہ دیدیا Read More »

بھارتی وزیراعلیٰ

مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے والے وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج

بہار(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پربھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کی رہنما سامعہ رانا نے لکھنو کے پولیس اسٹیشن میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے والے وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج Read More »

عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل) بانی تحریک انصاف عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان ذرائع کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اور ان کے بھائی سلیمان نے اپنے ویزے کے لیے درخواست دی ہے اور وہ دونوں جنوری میں پاکستان جانے کا

عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان Read More »

ایلون مسک

برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل )دنیا کے امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے اپنے ایمان اور عقیدے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں کیا جب میزبان کیٹی ملر نے ان سے خدا کے متعلق سوال کیا۔ ٹیسلا اور ایکس جیسی

برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا اعلان Read More »

سڈنی حملہ، بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا زمین بوس، عالمی میڈیا پر پاکستانی مؤقف کی تائید

سڈنی کے بونڈائی بیچ پر پیش آنے والے افسوسناک حملے نے جہاں دنیا کو ایک اور دہشتگردی کے واقعے سے ہلا کر رکھ دیا، وہیں بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈا بھی بے نقاب ہو گیا ہے۔ حقائق سامنے آنے کے بعد بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے پھیلایا گیا الزام تراشی پر مبنی

سڈنی حملہ، بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا زمین بوس، عالمی میڈیا پر پاکستانی مؤقف کی تائید Read More »