دنیا

اقوام متحدہ

پاکستان پہلگام واقعہ میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے بین الاقوامی قانون توڑا، جواب دے ،اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی خصوصی ماہرین نے اپنئ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کا یکطرفہ آپریشن سندور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور اسے سندھ طاس معاہدے پر نیک نیتی سے عمل کرنا چاہیے ۔ رپورٹ میں بھارت سے وضاحت طلب کی گئی ہے کہ وہ اپنی کارروائی کے ذمہ داروں کے خلاف […]

پاکستان پہلگام واقعہ میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے بین الاقوامی قانون توڑا، جواب دے ،اقوام متحدہ Read More »

دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردئیے

واشنگٹن :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں 900 ارب ڈالر کے قومی دفاعی بل پر دستخط کردئیے ہیں، جس کے بعد یہ بل قانونی شکل اختیار کر گیا ہے ۔ اس اقدام کے ساتھ ہی صدر نے نہ صرف امریکی فوج کی استعداد کار میں اضافہ کے لیے اہم قدم اٹھایا بلکہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردئیے Read More »

ہیرا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش ، بچپن کے دو غریب دوستوں کو کروڑوں کا ہیرا مل گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع پنا میں کھیت میں کام کرتے بچپن کے دو دوستوں کو ایک قیمتی ہیرا مل گیا ۔ 24 سالہ ستیش کھاتک اور 23 سالہ ساجد محمد نے 15.3 قیراط وزنی ہیرا اس زمین سے دریافت کیا جسے انہوں نے چند ہفتے قبل لیز پر حاصل کیا تھا ۔ دونوں

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش ، بچپن کے دو غریب دوستوں کو کروڑوں کا ہیرا مل گیا Read More »

سڈنی واقعہ،آسٹریلوی وزیراعظم کاانتہاپسندی کیخلاف کریک ڈائون کااعلان

آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے عوام سے نفرت اور انتہاپسندی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا وعدہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آسٹریلوی عوام صدمے اور غصے میں

سڈنی واقعہ،آسٹریلوی وزیراعظم کاانتہاپسندی کیخلاف کریک ڈائون کااعلان Read More »

بنگلہ دیش ، عوامی لیگ کا دفتر مسمار، 2سابق وزراء کے گھر نذر آتش ،بھارتی اسسٹنٹ ہائی کمشنر کی رہائشگاہ پر بھی دھاوا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں طالبعلم رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعدصورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے اور ڈھاکہ میں عوامی لیگ کا دفتر بھی مسمار کردیا گیاہے، مشتعل مظاہرین نے دوسابق وزراء کے گھر نذر آتش کرنے کے علاوہ بھارتی اسسٹنٹ ہائی کمشنر کی رہائش گاہ پر بھی دھاوا بولا ہے۔ بنگلہ دیش کے

بنگلہ دیش ، عوامی لیگ کا دفتر مسمار، 2سابق وزراء کے گھر نذر آتش ،بھارتی اسسٹنٹ ہائی کمشنر کی رہائشگاہ پر بھی دھاوا Read More »

عثمان ہادی کا قتل، بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے،مودی نواز 2اخباروں کے دفاتر نذر آتش

ڈھاکہ/سنگاپور: بنگلہ دیش کی 2024 کی طلبہ تحریک کے اہم رہنماعثمان ہادی جو قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیے گئے تھےہسپتال میں انتقال کر گئے جس کے بعد بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کےدارالحکومت میں طلبہ نے 2اخباروں کے دفاتر نذر

عثمان ہادی کا قتل، بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے،مودی نواز 2اخباروں کے دفاتر نذر آتش Read More »

دبئی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش ، پولیس نے انتباہ جاری کردیا

متحدہ عرب امارات کےکئی علاقوں میں جمعرات کو شدید بارش ہوئی ہے۔ تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ کئی علاقوں میں ژالہ باری کی بھی اطلاعات ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق دبئی پولیس نے شہریوں اور رہائشیوں پر زور دیا کہ وہ شدید بارش کے پیش نظر ہو گھروں میں رہیں اور انتہائی ضروری کام کے بغیر

دبئی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش ، پولیس نے انتباہ جاری کردیا Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ٹینکوں و بھاری ہتھیاروں کی ترسیل، بھارت کے مذموم عزائم بے نقاب

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ریل کے ذریعے بھارتی فوج کے ٹینکوں، توپ خانے اور دیگر بھاری فوجی ساز و سامان کی ترسیل نے علاقے میں تعمیر و ترقی کے پیچھے کارفرما اصل بھارتی مذموم منصوبوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج

مقبوضہ کشمیر میں ٹینکوں و بھاری ہتھیاروں کی ترسیل، بھارت کے مذموم عزائم بے نقاب Read More »

امریکی طیارہ

شمالی کیرولینا : ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

کرولائنا(کشمیر ڈیجیٹل) لینڈنگ کے دوران امریکہ کے شمالی کیرولائنا کے ایک ہوائی اڈے پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے، کرولینا حکام نے طیارہ حادثے کی تصدیق کردی ۔۔حکام کے مطابق سٹیٹس ویل ریجنل ہوائی اڈے پر دوران لینڈنگ ایک طیارہ گر کر تبا ہ ہوگیا۔ ، ایسوسی

شمالی کیرولینا : ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک Read More »

ایران کے جزیرہ ہرمز میں بارش کے بعد ساحلی زمین سرخ رنگ میں بدل گئی

ایران کے جزیرہ ہرمز میں حالیہ بارشوں کے بعد ساحلی زمین سرخ رنگ اختیار کر گئی، جس نے دنیا بھر میں حیرت اور دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ اس پراسرار سرخ منظر کو بعض ذرائع نے “خون کی بارش” قرار دیا، تاہم ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ یہ مکمل طور پر ایک قدرتی عمل

ایران کے جزیرہ ہرمز میں بارش کے بعد ساحلی زمین سرخ رنگ میں بدل گئی Read More »