ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی حملے، اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا
امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران کے دارالحکومت تہران اوراصفہان پر فضائی حملے کئے گئے ہیں جس سے زوردار دھماکے سنے گئے ہیں اور آگ کے شعلے بھی اٹھتے دکھائی دیئے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی اور فضائی کارروائی کے خوفناک مناظر سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ […]
ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی حملے، اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا Read More »









