محکمہ موسمیات کی کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔موسم سرد اور نم رہے گا۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق جمعرات کو کشمیر […]
محکمہ موسمیات کی کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری کی پیش گوئی Read More »


