ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 16 جون تک اسلام آباد، کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں، گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ بارش سے گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے […]
ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی Read More »









