آزادکشمیر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار، ہلکی بارش، برفباری متوقع
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل )ہٹیاں بالا اور اس کے گرد و نواح سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں آج موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود ہے۔ دن کے اوقات میں دھوپ نکلنے کے باوجود درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ رات کے وقت درجہ حرارت مزید کم ہو […]
آزادکشمیر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار، ہلکی بارش، برفباری متوقع Read More »









