سورج کا پارہ ہائی، ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر،بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عید کے دوسرے دن لاہور سمیت پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا ہےسورج نےآگ برسانی شروع کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، آج شہر میں کم از کم درجہ حرارت 29 ڈگری سیلسیس ہونے کی […]









