موسم

آزاد کشمیر میں موسم کی نئی کروٹ، برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

مظفرآباد ( 9 اپریل 2025):آزاد کشمیر میں موسم نے ایک بار پھر انگڑائی لی ہے جہاں کئی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ وادی نیلم، باغ، ہٹیاں بالا اور راولاکوٹ کے بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ زیریں علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ان […]

آزاد کشمیر میں موسم کی نئی کروٹ، برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

بارش و برفباری کی پیشگوئی، نیلم جانےکے خواہشمندسیاحوں کیلئے الرٹ جاری

نیلم:محکمہ موسمیات کی طرف سے بارشوں وبرفباری کی پیشگوئی کے باعث نیلم ، شاردہ ، کیل، شونٹر، گریس جانے والے شہریوں وسیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی  گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 11اپریل تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر تحصیلدار کیل

بارش و برفباری کی پیشگوئی، نیلم جانےکے خواہشمندسیاحوں کیلئے الرٹ جاری Read More »

بادلوں نے ڈیرے ڈال دیے، مظفرآباد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا!

مظفرآباد : آذاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں وقت سے پہلے پڑنے والی شدید گرمی کا زور آخرکار ٹوٹ گیا ہے۔ گذشتہ دو روز سے دھوپ اور گرمی سے پریشان شہریوں نے آج صبح آسمان پر چھائے گہرے بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں کا بھرپور خیرمقدم کیا۔ مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی بھی

بادلوں نے ڈیرے ڈال دیے، مظفرآباد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا! Read More »

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں آج سے بارش،گرد آلود ہوائوں کا الرٹ جاری

اسلام آباد:ملک کے جنوبی حصوں میں گرمی کی لہر ( ہیٹ ویو) جیسی صورتحال کیساتھ محکمہ موسمیات نے ملک کےبالائی میں آج(8اپریل) شام سے 11 اپریل تک آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں وقفے وقفے گردآلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی/جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں آج سے بارش،گرد آلود ہوائوں کا الرٹ جاری Read More »

ملک کےبالائی و وسطی علاقوں میں 25 سے 27 مارچ کے دوران بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 24 مارچ کی رات ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جو 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ اس دوران مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ

ملک کےبالائی و وسطی علاقوں میں 25 سے 27 مارچ کے دوران بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

عید سے قبل بارشوں کانیا سلسلہ شروع،پہاڑو ں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )عید الفطر سے قبل ملک بھرمیں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر ژالہ باری اور برف باری کا بھی امکان ہے۔ آزادکشمیر ، گلگت بلتستان بونیر، دیر، مالاکنڈ، صوابی،

عید سے قبل بارشوں کانیا سلسلہ شروع،پہاڑو ں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات Read More »

آزاد کشمیر میں طویل بارشوں اور برف باری کے بعد دھوپ، بازاروں کی رونق بحال

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں مسلسل پانچ دن کی بارشوں اور برف باری کے بعد آج سورج نکل آیا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سورج کی کرنیں پڑتے ہی درجہ حرارت میں کچھ اضافہ ہو گیا اورٹھنڈ میں کمی آئی ہے ساتھ ہی معمولات زندگی بحال ہونے لگے۔ موسم بہتر ہوتے ہی شہریوں نے

آزاد کشمیر میں طویل بارشوں اور برف باری کے بعد دھوپ، بازاروں کی رونق بحال Read More »

راولاکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ

راولاکوٹ اور مظفرآبادکے مضافاتی علاقوں میں بارش، دھند اور ژالہ باری نے سماں باندھا ہوا ہے، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ ابھی  جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ سڑکوں پر پھسلن کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید 2 روز تک بارشوں اور برف

راولاکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

آج سے 16مارچ تک بارش،بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے دارالحکومت کو بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، مظفر آباد میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں، امکان ہے کہ بارش کسی بھی وقت شروع ہوجائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش پیدا کرنے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے ،جس کیوجہ سے پنجاب

آج سے 16مارچ تک بارش،بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا Read More »

آزادکشمیر :برفباری کا سلسلہ تھم گیا،16 مارچ سے مزید بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات

لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ سمیت آزادکشمیر کے پہاڑی علاقوں  میں 9 مارچ سے جاری  پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ تھم گیا، طوفانی برفباری کے بعد  برف کا ذخیرہ مکمل ہو گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ برف گرمیوں میں پانی کی کمی کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ وادی لیپہ کو دیگر علاقوں سے

آزادکشمیر :برفباری کا سلسلہ تھم گیا،16 مارچ سے مزید بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات Read More »

Scroll to Top