پاکستان میں شدید ترین گرمی،رواں ہفتے نیا عالمی ریکارڈ بننے کی پیشگوئی
اسلا م آباد:امریکی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری کے عالمی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔ امریکی اخبار نے خبر دار کیا کہ پاکستان کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ […]
پاکستان میں شدید ترین گرمی،رواں ہفتے نیا عالمی ریکارڈ بننے کی پیشگوئی Read More »









