ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور گرد و غبار کے طوفان کا الرٹ جاری
اسلام آبا:محکمہ موسمیات نے آج منگل، 27 مئی 2025 سے لے کر 31 مئی تک ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض علاقوں میں گرد و غبار کے طوفان کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ اس موسمی سلسلے کے زیر اثر آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان […]
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور گرد و غبار کے طوفان کا الرٹ جاری Read More »









